پاکستان کی سیاسی صورتحال سے ہر پاکستانی مایوس ہے ہر کسی کو نظر آرہا ہے نظام نہیں چل رہا، بلاول بھٹو
مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کا کردار ادا کررہے ہیں، جہاں مولانا صاحب سمجھتے ہیں تنقید کی ضرورت ہے، تنقید کرتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کا کردار ادا کررہے ہیں، جہاں مولانا صاحب سمجھتے ہیں تنقید کی ضرورت ہے، تنقید کرتے ہیں۔
مجوزہ 26 ویں آئنی ترمیم کے مسودے کی مزید تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
مولانا فضل الرحمان نے کہا اصولی طور پر بہت سی چیزوں پر ایگری کرتا ہوں : سینیٹر عرفان صدیقی
نظام عدل میں ترامیم لانا وقت کی اہم ضرورت ہے ،قانونی ماہرین
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ملتوی یا غیرمعینہ مدت تک ملتوی ہوجائےگا تاکہ مشاورتی عمل آگےبڑھایا جا سکے: مشیر وزیراعظم
آئینی ترامیم کے معاملے میں کوئی سیاست نہیں، ایوان کے رکن کی حیثیت سے ہماراحق ہے: وزیر دفاع
اگر وکلاء آئینی پیکج کو مسترد کرتے ہیں تو اس کا ذمہ دار میں ہوں گا: اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
آئینی ترامیم دراصل آئین کوریورس کرنےکی ترامیم ہیں،چیئرمین تحریک انصاف
آئینی کورٹ کا قیام اور عدلیہ پر پارلیمانی اوور سائٹ،چارٹر آف ڈیموکریسی کا ہی ان فنشید ایجنڈا ہے
ٹیلیفونک رابطے پر مولانا نے پارٹی سے پہلے تفصیلی مشاورت کرنے کا جواب دیا
نوجوان ، وکلاء ، علماء کا آئینی عدالت کے فلفور قیام کا مطالبہ
پاکستان میں جوڈیشل ریفارمز وقت کی اہم ضرورت ہے، پاکستان ینگ لائیریز فورم
کسی بھی معاشرے کے لئے اُسکا نظامِ عدل اسکی بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے ، وکلاء
درخواست میں مجوزہ آئینی ترامیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
عدالتی اصلاحات سے کوئی زی ہوش انسان انکار نہیں کرسکتا، وکلاء
130 ویں نمبرپر چلنے والی عدالتوں سے انصاف کی توقعات نہیں، شرکاء
آئینی ترمیم کا نفاذ فوری طور پر یقینی بنایا جائے،شرکا کا حکومت سے مطالبہ
ترمیم میں آئینی عدالتوں کا قیام، ریفارمز،عدالتی تقرریوں کا عمل ہماری ترجیحات ہیں، بلاول بھٹوزرداری
آئینی ترمیم کا نفاذ فوری طور پر یقینی بنایا جائے، مظاہرین کا مطالبہ
چشتیاں پریس کلب کے باہر آئینی عدالتوں کے حق میں احتجاج ریکارڈ کرایا
مضبوط ، خوش حال اور پُر امن پاکستان کے لئےنظامِ عدل کا درست ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے،علامہ ابو بکر قاسمی
تمام بڑی سیاسی جماعتوں کا آئینی ترامیم پر اتفاق ہو گیا
بہاولنگر میں آئینی ترامیم کے حق میں ریلی اور پریس کلب کے باہر پُر امن احتجاج
تاخیر کی وجہ سے تقریب اب دن میں کسی بھی وقت منعقد کی جائے گی
آئینی ترمیم عدلیہ پر پارلیمانی بالا دستی قائم کرنےکا ایک تاریخی آئینی فیصلہ ہے
جسٹس یحییٰ آفریدی کی نامزدگی موجودہ ملکی حالات میں ایک خوش آئند خبر ہے
شرکاء نے 26ویں آئینی ترمیم کےمنظورہونےپرقوم کومبارکباددی