ن لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی کوئی بات نہیں ہوئی،عبدالعلیم خان
اتحاد بننا سیاست کاحصہ ،اس میں کوئی برائی نہیں، فیصلے سی ای سی کی اجازت سے کرینگے، صدر استحکام پاکستان پارٹی
اتحاد بننا سیاست کاحصہ ،اس میں کوئی برائی نہیں، فیصلے سی ای سی کی اجازت سے کرینگے، صدر استحکام پاکستان پارٹی
سوشل میڈیا پر اسحاق ڈار کے مبینہ اکاونٹ سے جاری پیغام میں الیکشن شیڈول افشاں کرنے کے بعد ڈیلیٹ کر دیا گیا
ای سی پی کی جانب سے انتخابی شیڈول کا پبلک نوٹس 19 دسمبر کو جاری کیا جائے گا
عمران خان نے تین اور نوازشریف نے ایک حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا
آئی پی پی علیم خان، پی ٹی آئی سابق چیئرمین، ن لیگ شہباز شریف ، ق لیگ چوہدری شجاعت کے نام پر رجسٹر ہے
پاکستان تحریک انصاف نے لیول پلیئنگ فیلڈ کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کررکھی ہے
الیکشن ہونےچاہئیں لیکن اسکاماحول بھی دیاجائے،جہاں ضرورت ہوگی وہاں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے، گفتگو
ملاقات میں عون چودھری،نعمان لنگڑیال اورسید صمصام بخاری بھی موجود،الیکشن مہم پر بھی بات چیت
الیکشن کمیشن نےجواب میںپی ٹی آئی کے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دینے کے تمام الزامات مسترد کر دیئے
صوبائی اسمبلی کےامیدواران عمران خالد بٹ، وقار چیمہ اورمعظم رؤف کو بھی نوٹس جاری
الیکشن کمیشن آج پارٹیوں کی جانب سے جاری ٹکٹ کی روشنی میں امیدواروں کو انتخابی نشان جاری کرے گا
یوسف رضا گیلانی سےملاقات میں میاں عرفان اقبال مڑل کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان
ریٹرننگ آفیسرز کو جمع کروائی گئی درخواستوں میں آزاد امیدوار کا نشان الاٹ کرنے کی استدعا
آج چودہ درخواستوں چوبیس کروڑ عوام پر بھاری ہوئیں،چیئرین پاکستان تحریک انصاف
فیصلہ پاکستان کی جمہوریت کے لیے ایک نئی سمت کا تعین ہو گا، بانی رہنما پی ٹی آئی
اگر الیکشن کمیشن نے مذہبی اقلیتوں کی ووٹر لسٹیں جاری نہیں کیں تو اصولی طور پر الیکشن کمیشن کے پاس اسکا جواز ہونا چاہیے ،کنور دلشاد
اگرالیکشن میں کسی کوواضح اکثریت نہیں ملتی تواتحاد بنتے ہیں، سابق وزیر اعظم
بہت ہوگیا، اب سیز فائر ہونا چاہیے ،رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر
افواج آرٹیکل 245 کےتحت انتخابات کیلئےالیکشن کمیشن کی معاونت کریں گی،ضابطہ اخلاق
بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل کرکےملک بھر میں بھجوا بھی دیئےگئے ہیں،ڈاکٹرآصف حسین کی سما سےخصوصی گفتگو
ووٹ ڈالنے کیلئے قومی شناختی کارڈ لازمی، زائد المعیاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالا جاسکتا ہے، ای سی پی
قومی وصوبائی اسمبلیوں کے855 حلقوں میں 12کروڑ 85لاکھ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا
آصف زرداری کی شریف برادران اورچوہدری شجاعت سےملاقاتوں کاامکان