وزیرِاعظم کا مون سون سے متوقع سیلابی صورتحال کی خود نگرانی کا فیصلہ
وزیراعظم کی مون سون کے دوران تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت
رانا ثناءاللہ نے افغانستان سے دہشتگردی کو آپریشن سندور کا فیز ٹو قرار دے دیا
شہبازشریف اور آذربائیجان کے صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، دوستی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کرپشن کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت
کراچی سے گرفتار منشیات فروش پنکی کے کیس میں مزید انکشافات
وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت مفت ٹیسٹ وعلاج کا پائلٹ پروگرام کل سے شروع ہو گا
افغان باشندوں کی غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
پنجاب حکومت کا گرمیوں کی چھٹیوں میں اسکولوں کو سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ
اگلے12 سے24 گھنٹے کے دوران بارشوں اور بالائی علاقوں میں گلاف پھٹنے کا امکان
حکومت کا پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
وزیراعظم کی مون سون کے دوران تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنرز کو محکمہ آبپاشی کے افسران کے ہمراہ دریاؤں پر قائم بندوں کے معائنے کرنے کی ہدایات
شہر میں آج بھی بونداباندی اورہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
چناب میں کچھ سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے، پریس کانفرنس
پنجاب اورخیبرپختو نخوا کےنشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات
پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی تیز بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد میں دن کےوقت موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات
مون سون کا ایک اور اسپیل آج برس سکتا ہے، محکمہ موسمیات
ملک بھر میں رواں مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی
مون سون بارشوں کا نیا اسپیل کل سے شروع ہوگا، ترجمان
آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھاربارش کا امکان
مون سون بارشوں پر پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
بارش برسانے والا سٹم سینٹرل سندھ اور بلوچستان کی طرف بڑھ گیا
بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے جنوبی علاقوں میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
حکام نے متاثرہ علاقوں سے 18 ہزار شہریوں کا انخلا کروالیا
2سے3 ستمبر کوکے پی،اسلام آباد،وسطی اور بالائی پنجاب میں بادل کھل کر برسیں گے
لاہور،سیالکوٹ، نارووال،شیخوپورہ،قصور،ساہیوال،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بارش کا امکان
یکم جولائی سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی
گلیشئرز کے تیزی سے پگھلنے کے باعث پانی کی کمی بھی واقع ہوسکتی ہے،چیئرمین این ڈی ایم اے نے خدشہ ظاہر کردیا
اس بارمون سون میں شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں بھی زائد بارش ہوگی، ڈی جی
پنجاب، سندھ اورخیبر پختونخوا میں اربن فلڈنگ کا خدشہ،ندی نالوں میں طغیانی، لینڈسلائیڈنگ کی وارننگ جاری
آئندہ 2 سے 5 گھنٹوں میں گرج چمک کے بعد بارش برسنے کے امکانات ہیں
راولپنڈی سٹی سرکل،چکوال،جہلم اور ملحقہ علاقوں میں بجلی فراہمی معطل
سانپ کے ڈسے 200 کے قریب افراد کوہسپتال لایا گیا،ایک متاثرہ زخمی جاں بحق ہوا
راولپنڈی،مری،گلیات،چکوال،اٹک،سرگودھا میں بارش جاری رہنےکا امکان ہے
مجکمہ موسمیات کی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج شدید بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کی جانب سے ویدر فار کاسٹ اپڈیٹ کردی گئی
28سے 31 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے
محکمہ موسمیات نے مون سون کے ساتویں سپیل کل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کردی
رواں سال مون سون بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 166 شہری جاں بحق ہوئے
رقم پنجاب، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں خرچ ہوگی
دریائےچناب میں ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجےکا سیلاب، الرٹ جاری
ضلعی انتظامیہ نے انخلا کیلئے رینجرز،فوج اور پولیس طلب کرلی،عملے کی چھٹیاں منسوخ
وزیراعظم کی ریسکیو آپریشن تیز کرنے اور حفاظتی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پر فوری امدادی اقدامات کیلئے 7 اضلاع میں فوج کی مدد طلب
پانی کے تیز بہاؤ کے باعث نارووال شکرگڑھ روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا
ستمبر کے پہلے ہفتے میں موسلادھار بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ
26 جون سے 28 اگست تک جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 819 ہو گئی
بارش کا پانی سرکاری دفاترسمیت گھروں میں داخل، شہری نکل مکانی پر مجبور
شہر میں رین ایمرجنسی نافذ ،آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
سیلاب متاثرین ریسکیو امداد نہ ملنے پرپرائیویٹ کشتی پر شہر آرہے تھے
محکمہ موسمیات کی سندھ کے ساحلی علاقوں میں دو تین روز میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
پاکستان میں موسم کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈی جی این ڈی ایم اے
ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئےحفاظتی اقدامات تیز کرنے کے مشترکہ سروے کی منظوری
بالائی علاقوں اور بلوچستان میں مون سون کی بارشیں زیادہ برس سکتی ہیں،این ڈی ایم اے