مون سون سے تباہی،برطانیہ نے پاکستان کیلئے 13 لاکھ پاؤنڈ امداد کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کےمطابق برطانیہ کی جانب سےدی جانے والی امدادی رقم پنجاب،گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں خرچ ہوگی،برطانیہ کی امدادی رقم سے 2 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ لوگوں کی مدد کی جائے گی۔
برطانوی جین میریٹ ہائی کمشنربرطانوی امداد سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں تک پہنچ رہی ہے،پاکستان کےقومی اورصوبائی حکام کے ساتھ مل کرکام کرہےہیں،آفات سےنمٹنےکیلئےپاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔





















