آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
ائیر چیف مارشل کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکی خدمات کو جاری رکھنے کا متفقہ فیصلہ
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم
پشاور: 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ کےپی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق
فوج اورعوام متحدنہ ہوں توکوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، وفاقی وزیرعبدالعلیم خان
قانون کی خلاف ورزی کی کسی سیاسی جماعت یا گروہ کو اجازت نہیں دیں گے، میئر کراچی
ائیر چیف مارشل کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکی خدمات کو جاری رکھنے کا متفقہ فیصلہ
یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، بالخصوص سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں، پیغام
دشمن کو شکست فاش دینے پر عاصم منیر اس عہدہ کے اصل حقدار تھے، گورنر سندھ
فیصلہ آپریشن بنیان مرصوص میں پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں کیا گیا
سابق صدر جنرل محمد ایوب خان کو 1959 میں فیلڈ مارشل بنایا گیا تھا
جنرل عاصم منیر کی قیادت میں افواجِ پاکستان مزید استحکام اور کامیابی کی طرف گامزن رہیں گی، پیغام
وزارت دفاع کی جانب سے جنرل عاصم منیر کی بطور فیلڈ مارشل ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
فیلڈ مارشل نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے
فیلڈمارشل بنانے کے فیصلےمیں نواز شریف کی مشاورت شامل ہے،وزیراعظم
آرمی چیف کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نوازنے کی تقریب کا انعقاد ایوان صدر میں ہوا
بلوچستان میں سیکیورٹی اور عوام کے تحفظ کے لیے فوری اورجنگی بنیادوں پر سخت فیصلے کرنا ہوں گے
گارڈین نے عاصم منیر کا دورہ امریکہ دونوں ممالکت کے درمیان تعلقات میں بڑی پیشرفت قرار دیدیا
’ مودی کو صاف بتا دیا کہ اگر جنگ جاری رکھی تو تجارت بند کردوں گا ‘، امریکی صدر کی گفتگو
دہشت گردوں، سہولت کاروں اور حامیوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: آرمی چیف
بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور ہندوتوا انتہا پسندی کے خطرناک رجحانات سے دنیا بدظن ہوتی جا رہی ہے، فیلڈ مارشل کا خطاب
سجافری سجام الدین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا، آئی ایس پی آر
افغان حکومت طالبان کو پاکستان میں دھکیلنے کی پالیسی بند کرے ، ایک ایک پاکستانی کے خون کا بدلا لینا ہمارے لیے واجب ہے: فیلڈ مارشل
پاکستان میں دہشتگردی کرنے والوں کے سرغنہ اور سہولت کار افغانستان میں موجود ہیں ، ان دہشت گردوں کی کی پُشت پنائی ہندوستان کر رہا ہے: شہباز شریف
درباری اور خوشامدی اونچے راگ میں گا رہے ہیں یہ اونچے راگ حکمرانوں کے کان بند کر دیتے ہیں اور اس سرور میں وہ ایسے ڈوبتے ہیں کہ پھر عموما تاریخ بن جاتے ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر،وفاقی وزراء اور غیر ملکی معزز مہمانوں کی تقریب میں شرکت
مصربرادر اسلامی ملک ہے،دونوں ممالک کے درمیان تعاون عوامی مفاد میں ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
مصری صدر نے عالمی و اسلامی امور میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی: آئی ایس پی آر
ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے، باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور اسٹریٹیجک فوجی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق
سعودی کمانڈر نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا، آئی ایس پی آر
پاک بحرین کےدرمیان موجودہ ملٹری ٹوملٹری تعلقات کومزید فروغ دینےکےعزم کا اعادہ
صدر مملکت نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں بھی 2 سال کی توسیع کی منظوری دے دی
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جرات اور مہارت سے اس جنگ کو لیڈ کیا: وزیراعظم شہباز شریف
ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کا آپس میں ایک گہرا تعلق ہے، دفاعی معاہدہ تاریخی ہے ، فیلڈ مارشل
کامیابی پاکستان کے نوجوانوں کے ٹیلنٹ اور صلاحیتوں کی عکاس ہے، فیلڈ مارشل