چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمے میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعات بھی شامل
فیصل آباد میں نو مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے پر مقدمہ درج کیا گیا
فیصل آباد میں نو مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے پر مقدمہ درج کیا گیا
کیس میں سوال ترامیم کا نہیں پارلیمنٹ کی بالادستی کا تھا، درخواست مستردکرتاہوں،جسٹس منصورعلی شاہ کا اختلافی نوٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پیر کو سماعت کرینگے
جیل میں غیر انسانی سلوک آئین کے آرٹیکل 14 کی خلاف ورزی ہے،درخواست
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی
سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت ملزمان کی بیرون ملک ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی اجازت نہیں، جواب
اسلام آباد ہائیکورٹ کا دلائل سننے کے بعد رجسٹرار آفس کوپٹیشن پر نمبر لگانے کی ہدایت
چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکیورٹی کیلئے اہلیہ کی درخواست پر سماعت
چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے درخواست دائرکی
وکلاء اپنی کوششیں جاری رکھیں گے لیکن عوام کو کوئی امید نہیں رکھنی چاہیئے، میڈیا سے گفتگو
پاکستان اس وقت بلاشبہ ایک دوراہے پر کھڑا ہے،عمران خان
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے خود کو بینچ سے الگ کرلیا
چھٹی پر ہونے کی وجہ سے پراسیکیوٹر عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوسکے
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے ملزمان کو پی سی او کی سہولت میسر نہیں ہے، عدالت میں جواب جمع
چیئرمین پی ٹی آئی ،اسد عمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی
احتساب عدالت کا جیل سپرٹنڈنٹ کو وارنٹ تعمیل کیلئے قانون کے مطابق اقدامات کا حکم
پیمرا نے 31 مئی 2023 کو اشتعال انگیز بیان نشر کرنے پر پابندی عائد کی تھی
پیر کو دن 11 بجے کارروائی مکمل کریں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
نیب ٹیم 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات کررہی ہے
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کی جانب سے جواب جمع کرایا جائے گا
وفاقی حکومت نے جیل میں عدالتی کارروائی کی منظوری دے دی
الیکشن کمیشن کو موقع نہیں دینا چاہتے کہ ہم سے بلے کانشان چھین لے، بیرسٹرعلی ظفر
سابق وزیراعظم کو اڈیالہ جیل سے لانے کا رسک ہم کیوں لیں؟ ہماری اپنی فورس ہوتی توہم بہت کچھ کرتے،ممبر بلوچستان
احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی
عدلیہ سے اچھے کی امیدیں وابستہ ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان
یہ عوام کا حق ہے کہ وہ کس کو چننا چاہتے ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر چیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا ردعمل
ویڈیو میں شر پسند افواج پاکستان سے منسوب بینر کی بے حرمتی کرتے نظر آرہے ہیں
میرے بھتیجے کو مارا گیا ہےاور سارے کاغذات لیکرچلے گئے،بیرسٹر گوہر