عمران خان کی دستبرداری کی صورت میں پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا
پی ٹی آئی کورکمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دستبرداری کی صورت میں چیئرمین کے امیدوار بیرسٹر گوہر ہوں گے
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
پی ٹی آئی کورکمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دستبرداری کی صورت میں چیئرمین کے امیدوار بیرسٹر گوہر ہوں گے
شیر افضل مروت کو سنی اتحاد کونسل کے خلاف بیان بازی سے روک دیا گیا اور بھر پور اپوزیشن کا کردار اد ا کرنے کا فیصلہ
اسد مجید جھوٹ بول رہے ہیں ، اسد مجید نے سائفرکی تصدیق کی اوران ہی کی سفارش پرڈیمارش کیا گیا: بیرسٹر گوہر
ہم کسی کی ٹرولنگ نہیں کرتے جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے : چیئرمین پی ٹی آئی
کراچی کی 22نشستوں میں سے یہ صرف 3 جیتے ہیں ، باقی ہماری ہیں : بیرسٹر گوہر
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ شوکت خانم سے کروائیں جائیں تب ہی زہر نہ دیئے جانے کا دعویٰ مانیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی
تحریک انصاف کے وفد میں برسٹر گوہر ، اسد قیصر ، عمر ایوب ، شبلی فراز اور صاحبزادہ حامد رضا شامل تھے
تحریک انصاف کو صیہونی لابی اور گولڈ سمتھ فیملی کی ناراضگی کا خدشہ
مسائل کا سیاسی حل ڈھونڈنے کیلئے آگے بڑھنا چاہتے تھے: چیئرمین پی ٹی آئی
پارٹی میری اجازت سے قومی سلامتی کمیٹی میں جائے گی: بانی پی ٹی آئی
دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی
وزیراعلیٰ کے پی علی امین پر بانی پی ٹی آئی کا اعتماد ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
جوہری پلانٹ سے کچھ منتقل کرنا بہت مشکل اور خطرناک کام ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
بیرسٹر گوہر علی خان کے بیانات میڈیا میں توڑ مروڑ کر پیش کئے گئے: ترجمان پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی کو قید کیا گیا،لوگوں کو ناحق سزائیں دی گئیں: چیئرمین پی ٹی آئی
وزیراعلی کو ہٹائے جانے سے متعلق مجھے کوئی علم نہیں: چیئر مین پی ٹی آئی
تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،علی امین گنڈاپور نےکہا وہ بانی پی ٹی آئی کےاعتماد تک ہی وزیراعلیٰ تھے: چیئرمین پی ٹی آئی