سپریم کورٹ میں ججز تقرری کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم
آئنی ترمیم کے سوال پر اٹارنی جنرل کے جواب کے بعد جسٹس منیب اختر اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے
آئنی ترمیم کے سوال پر اٹارنی جنرل کے جواب کے بعد جسٹس منیب اختر اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے
مخصوص نشستوں کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ابہام دور کر دیا، حکمنامہ جاری
مجوزہ 26 ویں آئنی ترمیم کے مسودے کی مزید تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
درخواست میں وفاق، چاروں صوبوں، قومی اسمبلی، سینیٹ و دیگر کو فریق بنایا گیا
کسی قانون سازی سےپہلےاسےچیلنج نہیں کیا جا سکتا، درخواست میں مفروضوں پر بات کی گئی: اعتراضات
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس نامزد کیا جائے: درخواست میں موقف
تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن کی درخواستیں پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں کیوں نہیں بھیجی گئی؟ قاضی فائز عیسیٰ کا سوال
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سے 9 سوالات پوچھے تھے
مسلم لیگ ن کے امیدوارعلی گوہر بلوچ کی نظرثانی درخواست خارج
پیپلزپارٹی کےساجدحسین طوری اورالیکشن کمیشن کی درخواستیں خارج
خواتین کی وراثتی جائیدادوں کوتحفظ ملناچاہیے،فیصلہ
اسپیکرقومی اسمبلی کا چیئرمین سینیٹ کوخط، ارکان کےنام مانگ لیے
پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ میں ترمیمی بل آئندہ ہفتےلائےجانےکا امکان ہے
قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف میں سینیٹر کامران مرتضیٰ اور حامد خان کی ججز کی تعداد بڑھانے کی مخالفت
سابق ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر چیف جسٹس آف پاکستان کے اسٹاف افسرمقرر
انسداددہشتگردی عدالت کےانتظامی ججزکےاجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا
آمنہ قادر کوآرڈینیٹر مقرر ، ارکان میں احد چیمہ اور خدیجہ شاہ شامل :اعلامیہ