ججزکی تعدادمیں اضافےکیلئےسپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ میں مزیدترمیم کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ میں نجی رکن کےبل کے ذریعے ترمیم لانے کا فیصلہ کیا گیاہے ، حکومتی رکن قومی اسمبلی کے ذریعے پرائیویٹ ممبربل پیش کیا جائے گا،پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ میں ترمیمی بل آئندہ ہفتےلائےجانےکا امکان ہے ۔