قومی سائبر سیکیورٹی نظام مزید مضبوط ، اہم سرکاری ادارے کو مرکزی سائبر سیکیورٹی نظام سے منسلک کر دیا گیا

اس نظام سے قومی سطح پر سائبر حملوں کی فوری نشاندہی میں مدد حاصل ہو گی، مختلف شعبوں میں ہونے والے سائبر حملوں کے پیٹرنز کی نشاندہی بھی ممکن ہو سکے گی

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز