عام انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں کے ٹکٹ کا فیصلہ نہیں کیا، مریم اورنگزیب
غیرمصدقہ اور قیاس آرائیوں پر مبنی خبروںسے گریز کیا جائے، رہنما ن لیگ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کا باقاعدہ قانون بنانے کی سفارش
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد 700 روپے کی معمولی کمی
این ڈی ایم اے نے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر الرٹ جاری کردیا
وفاقی کابینہ کا دس روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے کی اصولی منظوری پر غور
وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا اسرائیلی کنیسٹ میں مودی کےخطاب پرسخت ردعمل
صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی طرز کی ظالمانہ حکمتِ عملی اپنا رہی ہے، الجزیرہ
کےپی حکومت بانی کی رہائی کیلئے فورس بنائے گی لیکن دہشت گردوں کیخلاف زبان نہیں کھولے گی، وزیر دفاع
گزشتہ مالی سال میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے کو 472 ارب روپے کا نقصان پہنچایا
غیرمصدقہ اور قیاس آرائیوں پر مبنی خبروںسے گریز کیا جائے، رہنما ن لیگ
خیبر پختونواہ میں ملاکنڈ ڈویژن ،ہزارہ ڈویژن ،قبائلی اضلاع اور بلوچستان کی شمالی علاقہ جات جن میں زیادہ ترپشتون بلیٹ شامل ۔۔
سسٹم پر اعتماد نہ ہونے کے باوجود ہم انتخابی عمل سے باہر نہیں نکلیں گے،بیرسٹرگوہر
انوار الحق کاکڑ کا نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ چوہدری شجاعت سے انتخابات اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
این اے242کی صوبائی نشستوں پرایم کیوایم امیدوارکھڑےکرےگی،ایم کیوایم
پی ٹی آئی پارٹی ٹکٹس کا معاملہ، خیبرپختونخواکے کارکن اسلام آباد میں سراپا احتجاج
ای سی پی نےتحریک انصاف سمیت 16 جماعتوں کےانتخابی نشانات روک لئے
این اے 71 سے خواجہ آصف، این اے76 سےاحسن اقبال،این اے 78 سےخرم دستگیر کو ٹکٹ دیا گیا ہے
سینیٹررانا محمود الحسن نےساتھیوں پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
لاہور ہائیکورٹ نے ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے عمران خان ، شاہ محمود قرریشی اور چوہدری پرویز الٰہی کی کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کو خارج کر دیا
عون چوہدری کا لاہورکے حلقہ این اے ایک سو چوبیس میں پہنچنے پر بھرپوراندازمیں استقبال کیا گیا
قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی دس نشستوں پر مجموعی طور پر سینتیس امیدوار ہیں
ترجمان پی ٹی آئی کا عوام کو آزادانہ انداز میں اپنے مستقبل کے تعین کا موقع دینے کا مطالبہ
کالعدم تنظیم کےدہشتگردوں کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مختلف شہروں سے گرفتار کیا گیا،حکام
دوست محمدکھوسہ نے پی پی288 میں لیگی امیدوارعبدالعلیم شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا
قانون کے مطابق تمام جماعتیں 5 فیصد ٹکٹیں خواتین کو دینے کی پابند ،خلاف ورزی پر انتخابی نشان کی اہل نہیں رہتیں،خط
پیپلز پارٹی کا کارکنوں کے اغوا کا الزام ، الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ
چیف سیکریٹری اورصوبائی الیکشن کمشنرسےرپورٹ طلب کرلی ہے، ای سی پی
ڈی جی جینڈر نگہت صدیق کوالیکشن کمیشن کا ترجمان مقرر کر دیا گیاہے ،ذرائع
فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ کی نجکاری، دواؤں کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تجاویز، آرڈیننس فیکٹریز بورڈ اور چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری
ہم مرکزاورپنجاب میں اکثریتی جماعت ہیں،آزادامیدواروں کوپاکستان کومشکلات سےنکالنےکی دعوت دیتےہیں، خطاب
دھاندلی کے الزامات مسترد،اکادکا واقعات سےانکارنہیں،تدارک کیلئےمتعلقہ فورمزموجودہیں: الیکشن کمیشن
عدالت نے درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا
اتنخابی مداخلت اور دھوکا دہی کے الزامات کی قانون کے مطابق مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پیپلز پارٹی کو پنجاب حکومت میں حصہ اپنا لینا چاہیے، سی ای سی اجلاس میں اراکین کی رائے
اکثریت ملے تو آزاد امیدوار وزیر اعظم بھی بن جائے گا ،مرتضیٰ سولنگی
اویس دریشک، زاہد اسماعیل اور غضنفر عباس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
ہم تحریک انصاف کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے،مولانا گل نصیب خان
وفاقی کابینہ اور پنجاب میں شراکت اقتدار پر تفصیلی مشاورت،حتمی راؤنڈکل دوبارہ ہوگا
وفاقی اورصوبائی سطح پرحمایت کی یقین دہانی پر لیگی رہنمائوں نے عبدالعلیم خان کا شکریہ ادا کیا
ای سی پی کی کمیٹی نے لیاقت چٹھہ کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اورکریمنل کارروائی کی سفارش کی ہے ،رپورٹ
ہم سے پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے بعض اراکین نے بات چیت کی، حبیب ملک اورکزئی
ہماری جماعت کسی بھی صورت سیاست سے محروم نہیں ہے،ساجد ترین