اے ٹی سی لاہور نے نومئی واقعات میں ملوث16 ملزموں کی ضمانتیں منظور کر لیں
انسداددہشت گردی عدالت ان ملزمان کو ایک ایک لاکھ مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
انسداددہشت گردی عدالت ان ملزمان کو ایک ایک لاکھ مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا
میاں اسلم اقبال، مراد سعید اور فرخ حبیب سمیت دیگر کیخلاف اشتہار جاری
اے ٹی سی لاہور سےخدیجہ شاہ سمیت 55 کی رہائی کی درخواستیں خارج ،صنم جاوید سمیت9 کی ضمانتیں منظورہوئیں
عدالت نے آئندہ سماعت تک تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
عدالت کی آئندہ سماعت پر ملزمہ کی تفتیشی رپورٹ طلب
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ لاہور میں دو مقدمات درج ہیں
پولیس نے صنم جاوید کوتھانہ شادمان میں درج دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے پولیس کی درخواست منظورکر لی
مسرت جمشید چیمہ علیمہ خان کی باتیں سن کر خاموش ہوگئیں
خدیجہ شاہ نے عدالت میں آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی یقین دہانی کرائی
بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 3 مقدمات میں ضمانتوں پر وکلا سے دلائل طلب
سابق صدر کی لاہور میں تحریک انصاف کے اسیر رہنماؤں سے ملاقات
پراسیکیوشن نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری مانگ لی
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل
پولیس افسران کو جھوٹ بولنے پر ان کو جیل میں ڈالا جائے، علیمہ خان
شاہ محمود سماعت کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے واپس اڈیالہ جیل منتقل
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کردیا
ضمانت خارج ہونے پر رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس احاطہ عدالت سے فرار
عمران خان کی سیاسی حقیقت تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا، سابق وزیرخارجہ
عدالت نے پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا گیا
اے ٹی سی کے جج منظرعلی گل نے ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنادیا
عمر ایوب کی عبوری ضمانتیں میں اٹھارہ فروری تک توسیع کردی گئی
9مئی مقدمات کی اب ہفتے میں 4 روز جیل میں سماعت ہوگی
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا