اورکزئی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق
دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا، پولیس
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا، پولیس
روہت شرما، ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا کو ڈراپ کر دیا گیا
افغانستان سے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے بڑے گروپ نے چیک پوسٹوں پر حملہ کیا،آئی ایس پی آر
زخمیوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار اور 2 شہری شامل ہیں،پولیس
ریسکیو اہلکاروں نے لاش پوسٹمارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا
پولیس کی فائرنگ سے دو دہشت گرد مارے گئے
دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس
بندوقوں اور راکٹ لانچروں سے لیس حملہ آور نے 40 منٹ تک تھانے پر فائرنگ کی، پولیس
دہشت گردوں کی گرفتاری کےلیے علاقے میں شرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا
گھات لگائے دہشت گردوں نے حملہ کیا، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے جوانوں نے فنکشنل آپریشنل اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 دہشت گرد بھی مارے گئے،ترجمان
شہید اور زخمی اہلکار کمپنی کیمپ پر تعینات تھے، ڈی ایس پی اصغرعلی
علاقے میں مزید دہشت گردوں کی تلاش کیلئے آپریشنز جاری ہیں، آئی ایس پی آر
شہید کا نسٹیبل کی نمازجنازہ ملک شہید پولیس لائن میں اداکردی گئی
ریسکیو حکام نے زخمی پولیس اہلکار کو علاج کےلیے قریبی اسپتال منتقل کریا
پنجاب پولیس سرحدی چوکیوں پر ہائی الرٹ، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشتگرد فرار ،پولیس
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آئی جی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
کلیئرنس آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا،آئی ایس پی آر
ڈی ایس پی علاقے میں گشت پر تھے کہ شرپسندوں کے حملے کا نشانہ بنے،پولیس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پولیس چیک پوسٹ پردہشتگردوں کے حملے کی مذمت
سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے قیمتی جانیں بچ گئیں،آئی ایس پی آر
تمام شہدا کو مکمل فوجی اعزاز کےساتھ آبائی علاقوں میں سپردخاک کر دیا گیا
ملک و قوم کی خاطرجانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو سلام ،پیغام
میں وطن کے ہر فرد کی سلامتی کیلئے دعا گو ہوں، ملالہ یوسفزئی
پولیس کی جوابی کارروائی، حملہ آور فرار ہوگئے، ترجمان پولیس
ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا
واقعے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے، حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان
واقعے میں ایک بچی اور ایک اہلکار زخمی ہوئے، ملزمان ایک اہلکار کو اغواء کرکے لے گئے، ڈی ایس پی
فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار بھی زخمی ہوئے
قبائلیوں کی کارروائی میں ایک دہشت گرد پکڑا گیا
دہشت گردوں کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن جاری
متاثرہ خاندانوں اور پاکستانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، ترکیہ / یو اے ای
رواں سال حملوں میں سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے، رپورٹ
واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، اسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت
جوانوں کی بھرپور جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار