انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج کیلئے دس دن باقی
الیکشن کمیشن نے 25 اکتوبر 2023ء تک انتخابی فہرستیں غیرمنجمد کردیں
الیکشن کمیشن نے 25 اکتوبر 2023ء تک انتخابی فہرستیں غیرمنجمد کردیں
مر ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 لاکھ 63 ہزار 704 ہےخواتین ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 93 لاکھ 22 ہزار 56 ہے
سیاسی جماعتوں کو بائیس دسمبر تک ترجیحی فہرست متعلقہ آر او کو جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی 3 نشتوں کے لئے 82 نامزدگی فارم جاری
13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے جائیں گے
چاروں صوبوں کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے مجموعی طورپر 20ہزار304 امیدواروں میدان میں آئے
30 دسمبر تک آراوزکی جانب سےامیدواروں کی سکروٹنی مکمل کی جانا تھی
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر 17 جنوری 2024 تک ان اعتراضات / تجاویز پرفیصلہ دیں گے
اکتیس ہزار چھ سو سڑسٹھ پولنگ اسٹیشنز حساس جبکہ بیس ہزار چھ سو چھ انتہائی حساس قرار دیئے گئے
فائبر آپٹکس،ڈی ایس ایل اور ای ایم ایس ایپ لاگ ان و استعمال کی مشق کی گئی
9 لاکھ 76 ہزاردرکار پولنگ عملےمیں سے9 لاکھ 70 ہزار پولنگ عملےکی تربیت مکمل ہوگئی
ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات شامل کر کے چھٹیوں کی مجموعی تعداد نو تک پہنچ جائےگی
متعلقہ افسران اوقات کار میں وصول سامان کی محفوظ منتقلی یقینی بنائیں گے،ڈی سی لاہور
ایف بی آرکی اصلاحات کا معاملہ منتخب حکومت کا اختیار ہے،الیکشن کمیشن کاخط
انٹرنیٹ سروس اور موبائل سروس کی بندش کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے،الیکشن کمشنربلوچستان
سوشل میڈ یا پر غلط،گمراہ کن اور بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں،اعلامیہ
دیہی علاقوں میں پولنگ اسٹیشن کے 400 میٹر اور گنجان آباد شہری علاقوں میں 100 میٹر کے فاصلے پر کیمپ لگاسکیں گے،ترجمان
پولنگ کے دوران یقینی بنایا جائے کہ میڈیا انتخابی عمل میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالے، الیکشن کمیشن
گردفعہ ایک سوچوالیس لگانا تھی توالیکشن کمیشن خود درخواست دیتا،درخواست گزار
سال 2018 کے انتخابات میں 5 کروڑ 28 لاکھ 57 ہزار536 ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تھا