صائم ایوب کی سی پی ایل میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری
بارباڈوس رائلز کے خلاف میچ میں 35 گیندوں پر 58 رنز کی اننگ کھیلی
بارباڈوس رائلز کے خلاف میچ میں 35 گیندوں پر 58 رنز کی اننگ کھیلی
بائیں ہاتھ کے بیٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 میچوں میں 478 رنز بنائے
چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی راولپنڈی اسٹیڈیم میں نوجوان بیٹر سے ملاقات
صائم ایوب تیسرے اور آخری سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن کی پہلی اننگز میں کوئی سکور نہ کرسکے
۔ وہ شاہد آفریدی کے بعد تیسرے تیز ترین سینچری بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
صائم ایوب نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹی 20 میں 98 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی
محمد عامر ، صائم ایوب اور حسن علی سمیت متعدد کھلاڑی ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں شامل
ٹیم کی جیت میں اپنا حصہ ڈالنے پر خوشی ہوئی، فاسٹ باؤلر
قومی اوپنر 57 درجہ ترقی کے بعد 24 ویں نمبر پر آگئے ہیں
صائم ایوب نے 9 ون ڈے میچز میں 515 رنز بنائے ہیں
قومی ٹیم کے صائم ایوب 16 جبکہ کپتان محمد رضوان 21 ویں نمبر پر براجمان ہیں
صائم ایوب کے ٹخنے کی انجری کی اسکین رپورٹ کا انتظار کیا جارہاہے : ذرائع
جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے پہلے روز صائم ایوب کے ٹخنے پر چوٹ آئی تھی
صائم ایوب فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، میچ سے باہر ہوگئے
آئندہ آنے والے سیزنز میں آپ کپتان بھی ہوں گے، کنگز کی جانب سے نوجوان کھلاڑی کو آفر
صدرِ مملکت نےصائم ایوب کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کو بھی سراہا
لندن کے سپورٹس آرتھو کےماہرڈاکٹرز صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے، محسن نقوی
صائم ایوب کا چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر ڈاکٹرز معائنہ کرینگے
صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں زخمی ہوگئے تھے
کلیو لینڈ اسپتال میں ایم آر آئی کیا جائے گا، رپورٹ
ڈاکٹرز کی جانب سے مختلف ٹیسٹ کیے گئے ، رپورٹس کل آئیں گی
ڈاکٹرز نے بتایا ٹخنہ بہتر ہے اور ٹانگ پر وزن ڈال سکتا ہوں، قومی اوپنر
میڈیکل رپورٹس کے بارے میں پی سی بی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، صائم
صائم ایوب کا علاج لندن سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا
صائم کو صحتیاب ہونے میں تین ہفتے لگ سکتے ہیں جس کے بعد ری ہیب ہوگا، سابق کپتان
وزیراعظم شہبازشریف 7 فروری کو قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کریں گے : چیئرمین پی سی بی
اوپنر کو ڈاکٹرز نے 10 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، نیوزی لینڈ سیریز میں شرکت مشکوک