لاہور: انتخابی نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج، شہزاد فاروق کارکنوں سمیت گرفتار
شیر افضل مروت کی قیادت میں پی ٹی آئی کی ریلی راولپنڈی کے لیاقت باغ سے شروع
شیر افضل مروت کی قیادت میں پی ٹی آئی کی ریلی راولپنڈی کے لیاقت باغ سے شروع
لاہور پولیس نے بیرسٹر سلمان اکرم راجا اور سردار لطیف کھوسہ کو بھی گرفتار کیا
تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں اقدام قتل اور ڈکیتی کی دفعات بھی شامل
پارٹی مہینہ بھر احتجاج کریگی،ملتان کا احتجاج کرکٹ میچ کے باعث ملتوی کیا،وقاص اکرم
پی ٹی آئی کا ملک کا امن تباہ کرنے کیلئے جلسے جلوسوں اور احتجاج کا سلسلہ جاری
اسلام آباد اور حسن ابدال موٹروے پر ٹریفک جام ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں
ائیرپورٹ حکام کی مسافروں کو جلد ائیرپورٹ پہنچنے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے اجلاس کااعلامیہ جاری کر دیا۔
جلد احتجاج کمیٹی اس حوالے سے فیصلے کرے گی، شیر افضل مروت
ضلعی صدر نےفوری طور پر نئے عہدیداروں کا تقرر کردی
وزیراعلی ہاؤس پشاور میں پارٹی کارکنان اور عہدیداروں سے ملاقاتیں جاری ہیں۔
جڑواں شہروں میں سکیورٹی کیلئے بھاری نفری تعینات کرنے کا حکم جاری کردیا گیا، ذرائع وزارت داخلہ
ملتوی شدہ امتحانات دوبارہ لینے کیلئے طلباء کو مناسب وقت دیا جائے گا:نوٹیفکیشن
ہرقسم کےجلسے، جلوس،اور ریلیوں پرپابندی عائد
احتجاج کی صورت میں ریڈ زون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ
ممکنہ حالات کے پیش نظر اڈے آج رات 8بجے بند کئے جائیں، ٹرانسپورٹ اتھارٹی
رنگ روڈ 23 اور24نومبر کو صبح 8 سے 6 بجے تک ٹریفک کےلئے بند رکھا جائے، مراسلہ
اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں میں امن و امان کی ذمہ داری کےپی حکومت کی ہے،وزیر داخلہ
کسی کو امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے، محسن نقوی
حکومت عوام کی زندگی اجیرن کرنےکی بجائےعوام کاحق واپس کریں،بیرسٹر سیف
عدالت پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے نوٹیفیکشن پر عملدرآمد روکنے کا حکم دے، استدعا
پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج کے لیے لاہور سے جانے والے قافلے بتی چوک سے روانہ ہوں گے
باقی علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معمول کےمطابق چلتی رہے گی: وزارت داخلہ
احتجاج میں جانے کا بشریٰ بی بی کا پلان تھا نہ ہے اور نہ ہی ہوگا، ترجمان
موبائل فون ڈیٹا پی ٹی آئی احتجاج اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کیا گیا
چند چیزیں جو اس احتجاج میں واضح ہوگئی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کا انقلاب دم دبا کر بھاگ گیا، مریم اورنگزیب
سندھ اورجنوبی پنجاب سے اشیا کی سپلائی بحال ہونےسے قیمتوں میں کمی
پی ٹی آئی کے شرپسندوں سے ملک کے محافظ بھی محفوظ نہیں رہے
پی ٹی آئی جانب سے مردہ قرار دیا جانے والا طاہر عباس زندہ نکلا، ذرائع
غیر قانونی افغان باشندوں کو پیسے دے کر احتجاج میں شرانگیزی کے لئے لایا گیا
جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 2 خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
شہید کےسوگواران میں والدین، بہن بھائیوں کےعلاوہ دو کمسن بیٹے اور ایک معذور بیٹی شامل ہے
آئی جی اسلام آباد کا تمام غیرحاضر افسران اوراہلکاروں کی فہرست مرتب کرنے کا حکم
پی ٹی آئی کی کوئی ریلی یا احتجاج پرامن نہیں ہوتا، وزیر خارجہ کی غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ
سب انسپکٹر نے کہا شرپسند مظاہرین نے رکاوٹیں عبور کرنے کے لیےفساد برپا کیا
شرپسندوں نے ہیوی مشینری کا استعمال کرتے ہوئے ہم پر حملہ کیا، ہیڈ کانسٹیبل
دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑی لگوا دوں گا، جج ابوالحسنات
عدالت کا آئندہ سماعت پر شکایت کنندہ کو بھی حاضر ہونے کا حکم
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے
پرتشدد مظاہرین کو قابو کرنے پر 5 کروڑ روپے خرچ ہوئے، لاہور پولیس
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 5، 5 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا