تحریک انصاف کی پانچ اگست تحریک معاملے میں شاہدرہ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری کے گھر چھاپہ مارا ہے۔
ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق چھاپے میں اکمل خان باری فرار ہونےمیں کامیاب ہوگئے،پولیس نے انکے چھوٹے بھائی محمود اللہ خان کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔
خیال رہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے کل پانچ اگست کو ملک بھر میں تحریک کا اعلان کر رکھا ہے۔






















