پاکستان سپر لیگ 10 کیلئے مارک چیپمین اور مجیب الرحمان نے سائن اپ کرلیا
کیوی بیٹر پہلی بار ایونٹ کا حصہ بنیں گے، افغان اسپنر پشاور زلمی کی نمائندگی کرچکے ہیں
کیوی بیٹر پہلی بار ایونٹ کا حصہ بنیں گے، افغان اسپنر پشاور زلمی کی نمائندگی کرچکے ہیں
نیوزی لینڈ کے 7 کھلاڑی پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کرواچکے ہیں
پاکستان سپر لیگ 10 کی ڈرافٹنگ تقریب 11 جنوری کو ہوگی
مجموعی طور پر 8 انگلش کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرالی
پی ایس ایل ڈرافٹ تقریب 11 جنوری کو ہوگی
بہترین بیٹرز کیٹیگری میں بابر اعظم، فخر زمان اور محمد رضوان شامل