پوری قوم کا جنگ ستمبر کے شہداء اور غازیوں کو سلام
ملک بھر میں آج یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
پاک بھارت جنگ کے دوران متنازعہ ٹویٹس کا معاملہ، احمد جواد کی درخواست ضمانت مسترد
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث دو مجرموں کو ایک اور مقدمے میں سزا سنادی گئی
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
ملک بھر میں آج یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
عوام کا یوم دفاع کےموقع پرپاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین
کیپٹن اسلام شہید اور نائب صوبیدار ذوالفقار شہید نے وطن پاکستان کے لیے اپنی جان قربان کی
ستمبر 1965 کو ہماری بہادر فوج کے جوانوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دشمن کو ناکوں چنے چبوائے
فخر ہے کہ میرے والد نے ملک کی حفاظت کے لیے اپنا آج قربان کر دیا، بیٹی
پاک فوج کےغازی آج بھی کی خاطر جان دینے کے لیے تیار ہیں
شہدا کی ماؤں نے اپنے پیغام کہا فخر ہے بیٹوں نے ملک کے لیے جان دی
1965 کے تاریخ ساز معرکے میں سرخرو ہونے والے غازیوں نے اپنے احساسات کا اظہارکیا
یہ دن ہمیں اپنی خودمختاری کے دفاع کی جانب غیر متزلزل قومی عزم کی یاد دلاتا ہے
1965ءکی جنگ کی فاتحانہ وراثت کو فخرکے ساتھ منا رہے ہیں، آئی ایس پی آر
شہداء کی قربانیاں ہم سب پرقرض ہیں“، شہید ہمیشہ زندہ ہوتے ہیں،علماء
تقریب میں شریک وفود نے افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا
تقریب میں آرمی چیف ،وزیراعظم،اعلیٰ سول وعسکری قیادت، اور دیگر معززین شرکت کریں گے
آج کے دن پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کو ناکام بناتے ہوئے شکست کا مزہ چکھایا
قوم کے بہادر سپوت کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
پیغامات میں وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہداء کو خراج تحسین اور سلام پیش کئے
شہداء کے خاندانوں کا عزم اور حب الوطنی قوم کے لیے ایک روشن مثال ہے
"پاک فوج ہماری پہچان ہے۔ دہشتگردی کے اس جنگ میں ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں: طلباء کا پیغام
1965ء کی جنگ کے دوران جری جانبازوں کی قربانیوں کا سلسلہ جاری رہا
تقریب میں تھائی لینڈ کی وزارت دفاع اور فوج کے سینئر اور جونیئر فوجی حکام نے شرکت کی
میجر شیخ مبارک علی کو بہادر کے اعتراف میں بعد از شہادت ستارہ جرأت عطا کیا گیا
1965 کی جنگ میں جب بُزدل دُشمن نے پاکستان کو سرپرائز دینے والا بھارت خود سرپرائز ہوگیا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں 1398 محافل، 2498 جلوسوں کا انعقاد ہوگا، آئی جی پنجاب عثمان انور
6 ستمبر پاکستان کی عسکری تاریخ کا شاندار باب ہے، عبدالعلیم خان
اس روز شہداء، غازیوں اور قوم نے ملکرپاکستان کو ناقابلِ تسخیربنایا، محسن نقوی