6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جب پاک فوج اور عوام نے متحد ہو کر دشمن کے حملے کو ناکام بنایا۔
یوم دفاع کےموقع پرعوام نےپاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئےکہا کہ دفاع وطن کے لیےجان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کیا۔
عوام نےکہا ہمارا اتحادہماری سب سےبڑی طاقت ہے،شہداء کی قربانیوں کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا، وطن کےمحافظوں کی بہادری کو سلام،ہماری آزادی پاک فوج کی قربانیوں کی مرہونِ منت ہے،ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے اوردفاع وطن کے لیے ہم سب متحد ہیں۔