آئی پی پی میں اہم تقرریاں، رانا نذیر پنجاب کے صدر اور شعیب صدیقی سیکریٹری جنرل ہوں گے
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے اہم تقرریوں کی منظوری دیدی
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے اہم تقرریوں کی منظوری دیدی
مباحثوں میں سرمایہ کاری فریم ورک،سپلائی چینزکی تجدیدپرتبادلہ خیال ہوگا
پولیس نے مالک مکان اور چار خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
سیشن جج کو ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل جاتے ہوئے راستے میں اغوا کیا گیا
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور شاہین آفریدی کی کارکردگی نے جیت میں اہم کردار اد ا کیا
پہلی سندھ اسمبلی کےقیام میں شاہنواز بھٹو کا کلیدی کردار تھا: چیئرمین پی پی پی
پولیس نے ملزم کو اقبال سٹیڈیم سے حراست میں لیتے ہوئے تھانے منتقل کر دیا
سولر پر سبسڈی کی مد میں شامل ایک روپیہ نوے پیسے فی یونٹ کا بوجھ ساڑھے تین روپے تک پہنچنے کا خدشہ
شہبازشریف نے 1.4ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا مشن خواتین اورنوجوانوں کی زندگیوں میں آسانیاں لانا ہے: وزیر اطلاعات
مداخلت کی سات روز میں رپورٹ کرنا لازم، رپورٹ نہ کرنے والا جج مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرے: تجاویز
اسٹیبلشمنٹ حقیقت، پی ٹی آئی سب سے بڑی جماعت ہے،شبلی فراز
حکومت نے گندم خریداری کا ہدف بڑھا کر1.8ملین میٹرک ٹن کردیا
سولرائزیشن کے رجحان کو متوازن کرنے کی ضرورت ہے،اعلامیہ
ہائیکورٹس کے فیصلوں کیخلاف 31 ہزار سے زائد اپیلیں منظوری کی منتظر
قائد اعظم کا نصب العین اتحاد ، تنظیم اور یقین محکم تھا، چیف جسٹس
عدلیہ کومکمل آزاد ہونا چاہیے،جسٹس منصورعلی شاہ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر، سیکرٹری جنرل عمر ایوب اور عامر ڈوگر نامزد
بانی پی ٹی آئی ایک طرف گریبان اور دوسری طرف پاؤں پکڑتے ہیں ، سعد رفیق
ضلعی انتظامیہ نے محمود اچکزئی پر کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کیا تھا
شکایات کے اندراج کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا گیا، ترجمان
وفاقی وزیر کی فرٹیلائزر کمپنی کو قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت
ملک بھر 26989.846 میٹرک ٹن کھاد، 2420.78 میٹرک ٹن آٹا برآمد
علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیکس کیس میں فرد جرم کی کارروائی 25 مئی تک مؤخر
وزیرداخلہ کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم