والڈ سٹی لاہور میں مجموعی طور پر346 عمارتیں خطرناک قرار دے دی گئیں
خطرناک عمارتوں کی چھتیں بسنت سرگرمیوں کے لئےغیرمحفوظ ہیں: والڈ سٹی لاہور
چاول کی برآمدات کے لئے کم ازکم ایکسپورٹ پرائس مقرر
بھاٹی گیٹ واقعہ قتل سے کم نہیں، ہر مرحلے پر مجرمانہ غفلت برتی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملک میں بارش اور برفباری کا نیا اسپیل متوقع، الرٹ جاری
پی آئی اے کی نجکاری کا اہم مرحلہ مکمل، معاہدے پر دستخط ہوگئے
سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ کی عدالتی تحقیقات کا اعلان
کولمبیا میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر ہلاک
لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کا مقدمہ درج
خطرناک عمارتوں کی چھتیں بسنت سرگرمیوں کے لئےغیرمحفوظ ہیں: والڈ سٹی لاہور
پنجاب کو آٹا فراہمی یقینی بنانے کیلئے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم دینے کی اجازت
مجھے یہ سننے کا شوق ہے کہ پاکستان کی ورک فورس بہت زیادہ اسکلڈ ہے، میں نہیں چاہتی کہ کوئی کہے پاکستان کی لیبرسب سے سستی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی داخلہ نے موٹر وہیکلزترمیمی بل 2026 منظور کرلیا
حکومت نے رواں مالی سال معاشی شرح نمو پر نظرثانی کردی، دستاویز
وزیراعظم کا انسداد پولیو کیلئے گیٹس فاؤنڈیشن اور سعودی عرب کے تعاون پر اظہار تشکر
دیگر شہروں سے بھی بسنت اورڈور منگوائی جا سکے گی
دوہزاربائیس کے دو مقدمات میں متعدد ملزمان بری ہوچکے،وکیل
ثناء کی 6 ماہ قبل مصطفیٰ سےشادی ہوئی تھی، پولیس
حنا بی بی فیصلہ چیلنج کرنے کیلئے الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرسکتی ہیں، فیصلہ
عالمی منڈی میں 211 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس قیمت 5293 ڈالر ہوگئی
ڈیرہ بگٹی تبری ون کنویں میں گیس دریافت کا باضابطہ اعلان
کنٹرول روم بنایا گیا ہے جس میں تمام اداروں کے لوگ موجود ہوں گے، حکام
حکومت کی طرف سے ایسی کوئی پیشکش نہیں کی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی
ڈاکٹر عثمان صدیقی کی رہائش کلینک میں تھی،سگریٹ سے آگ لگی
89 مقامی کھلاڑی 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم، پلاٹینم کیٹیگری میں 16 کھلاڑی شامل
پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی،پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی،نجی رائیڈرکمپنیاں مفت ٹرانسپورٹ فراہم کریں گی
پر امن و بقائے باہمی کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے، شہباز شریف
نکاح کے بعد دعائے خیر کی تقریب،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ترکیہ کو باسمتی اور نان باسمتی چاول مسابقتی نرخ پرسپلائی کی یقین دہانی
پینل میں رمیزراجہ ،عامرسہیل، بازیدخان، عروج ممتاز شامل ہیں
پی ٹی اے سمیت تمام فریقین کو 10 فروری کو شق وار جواب جمع کرانے کی ہدایت
جولائی تا دسمبر براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کا حجم صرف 81 کروڑ ڈالر ریکارڈ
مختلف سیکٹرز کے لیے نئے قواعد نافذ ہوں گے، ایف بی آر
اگلے مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 5.1 فیصد ہے، وزارت خزانہ