کرغزستان سے طلباء کو لانے والی خصوصی پرواز لاہور پہنچ گئی
خصوصی پرواز 180 افراد کو لے کر لاہور پہنچی جن میں 30 طلباء شامل تھے
خصوصی پرواز 180 افراد کو لے کر لاہور پہنچی جن میں 30 طلباء شامل تھے
بیٹا والد کی حج کی روانگی کیلئے منی چینجرسے ریال لے کر آ رہا تھا
وزیر خارجہ کو بھیجنےکافیصلہ پاکستانی طلبہ کوتعاون،سہولیات فراہمی کیلئےکیاگیا
ہم ملک کے اندر 400 سے زائد افراد کو ملازمت دینے والے اداروں میں شامل ہیں: کے ٹی سی
الیکٹرک بائیکس کے لیے خواتین کا کوٹہ تین سو کی بجائے آٹھ ہزار انتالیس کر دیا گیا
ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ نےایران ٹریڈ گیٹ کھولنے پراطمینان کااظہارکیا
خیبرپختونخوا میں 2013 میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی اگر ہم مدد نہ کرتے: سابق وزیراعظم
طلبا و طالبات کے خاندانوں سے دلی ہمدردی ہے انشاء اللہ جلد اچھی خبر آئیگی: وفاقی وزیر
دونوں کو وضاحت کا موقع دیتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کیا جاتا ہے،حکمنامہ
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور ہوائی فائرنگ کررہے ہیں، رہنما ن لیگ
جاں بحق ہونے والی طالبات ہری پورکالج سے تھیں، ریسکیو حکام
اے ایس آئی ظہور احمد کے خلاف 13دسمبر2021 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا
وفاقی کابینہ نے سرکاری گھروں کے سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا
انکوائری رپورٹ میں ایک نہیں، 7 گھڑیاں خلاف قانون لینے اور بیچنے کا الزام
آٹا، چینی، کھاد اور تیل جیسی اہم اشیاء کی اسمگلنگ کے باعث عوام پریشان
ایک مہینے میں آئی ٹی برآمدات میں اتنا اضافہ پہلی مرتبہ ہوا ہے، وزیر مملکت آئی ٹی
کپر پوسٹ،پسنی بلوچستان کےدور رساں پہاڑی علاقے میں آپریشن کیا گیا
پرامن آزاد کشمیر میں اس طرح کے پرتشدد واقعات تاریخ میں نہیں دیکھے گئے
حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا،ریسکیو حکام
شہباز شریف پارٹی انتخاب تک قائم مقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے
خلاف ورزی پر پکڑے جانے والے کو ایک لاکھ ریال جرمانہ کیا جائے گا، سعودی حکومت
الیکشن کمیشن نے عوام کی سہولت کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا
معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات 20 مئی سے شروع ہونگے
آئندہ سماعت پر ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کے دلائل مکمل ہونے کا امکان
سارجنٹ ایٹ آرمز کو معطل اہل کاروں کے خلاف انکوائری کی بھی ہدایت