اسرائیلی وزیر سیاحت پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
ہیم کاٹز اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں اسرائیلی وفد کی قیادت کر رہے ہیں
پاکستان کی مسجداقصیٰ کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان موخر، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ
مذاکرات کیلئے پاکستان جانے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
ملک میں اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کیلئے قانون منظور کرلیا، ایرانی میڈیا
ٹائی ٹینک کی مسافر کی لائف جیکٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب روک دیا
ہیم کاٹز اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں اسرائیلی وفد کی قیادت کر رہے ہیں
ریاض میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹہ تک جاری رہی، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
منظوری سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دی
اپیل کورٹ کے فیصلے کے بعد ملزمان کو سزائے موت دی گئی
شاہی فرمان کا اطلاق ملکی اور غیر ملکی قیدیوں پر یکساں طور پر ہوگا
پاکستانی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات کا اعلامیہ جاری
تمام عوامی، نجی اور سول سروس کے شعبے 22 اور 23 ستمبر کو عام تعطیل ہو گی
2.8 ارب ڈالرکی مفاہمتی یادداشتوں پردستخط ہوئے،8 پرکام کا آغاز ہوچکا ہے: وزیراعظم شہبازشریف
سعودی عرب قطر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے: سعودی عرب
سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے پاکستانی عوام کو بھی جشن آزادی کی مبارکباد دی
سعودی قیادت مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کےساتھ ہے،سعودی سفیر
سعودی اور عراقی کمپنیوں نے بھارتی کمپنی نیارا کو تیل کی سپلائی بند کردی،خبرایجنسی
اسرائیل دہشتگردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کر رہا ہے: وزارت خارجہ ترکیہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قطر کے امیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایتے ہوئے کہا ہم قطر کے ساتھ ہیں
، ہتھیاروں سے متعلق ہماری قابلیت پوری دنیا نے دیکھی، پاکستان کی جوہری طاقت پر کوئی شک نہیں کیا جا سکتا: رانا ثناء اللہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے میں مزید 5 اسلامی ملک شامل ہونے کیلئے تیار ہیں جبکہ ایک غیر اسلامی ملک بھی شمولیت چاہتا ہے : کو آرڈینیٹر وزیراعظم
پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات دنیا بھر میں مثالی ہیں، سعودی سفیر
وقت کے ساتھ ترکیہ اور آرمینیا کے درمیان باہمی اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے،نکول پشینیان
آج ایک تاریخی دن ہے، امن معاہدہ بڑی کامیابی ہے ، معاہدے کی دستاویز اصول و ضوابط کی وضاحت کرے گی: ڈونلڈ ٹرمپ
وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان،چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سمیت اہم شخصیات کی ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں شرکت
وزیراعظم شہبازشریف کا فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو کانفرنس کے سیشن میں اظہار خیال
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس، پاک سعودی عرب اقتصادی فریم روک سے متعلق آگاہ کیا
روسی تیل کی فروخت کم ہونے پر سعودی خام تیل کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے، خبر ایجنسی
دونوں ملک ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ عزم رکھتے ہیں، وزیراعظم
اسحاق ڈارکی رفاہ کراسنگ کومحدود کرنےکےاسرائیلی یکطرفہ منصوبےکی شدید مذمت
یمن نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا، یو اے ای 24 گھنٹوں میں یمن سے فوج واپس بلائے: سعودی عرب کا مطالبہ
سعودی عرب کی خودمختاری کا مکمل احترام کرتے ہیں ، یو اے ای
چاہتے ہیں متحدہ عرب امارات سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مضبوط رکھے،سعودی کابینہ
وزارتِ خارجہ کے 30 دسمبر 2025 کے بیان کے مطابق جنوبی مسئلہ ایک تاریخی اور سماجی حیثیت رکھتا ہے
اسحاق ڈار نے قونصل جنرل کوششوں اور منصوبے کیلئے سعودی حکام کے تعاون کو سراہا
صومالیہ کی زمین کسی ملک کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، صومالیہ کی سرحدوں کی خلاف ورزی ان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے: صومالی وزیر خارجہ
پاکستانی معدنیات سے بھرپور اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز
امریکی صدر نے وزیراعظم شہبازشریف کو بورڈ آف پیش میں شمولیت کی دعوت دی تھی
اسلامی ممالک نے ’غزہ بورڈ آف پیس ‘ میں شمولیت سے متعلق مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا
دہشت گردی اور انتہاپسندانہ کارروائیوں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں: سعودی وزارت خارجہ
قطر نے ایک ارب ڈالر، انڈونیشیاء نے 8 ہزار فوجی جبکہ ترکیہ نے بھی فوج بھیجنے کا اعلان کر دیا
فری عمرے کے جھانسے میں ان سے منشیات اسمگل کروائی گئی ، بیٹا
اسحاق ڈار مغربی کنارے کے علاقوں کو تبدیل کرنے پر پاکستان کے نقطہ نظرسے آگاہ کریں گے
ایرانی جارحیت ان ممالک کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے،سعودی وزارت خارجہ
سعودی ولی عہد نے متحدہ عرب امارات اور قطر کے سربراہان کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کے عزم کا اظہار کیا
سفارت خانہ پاکستان کی کاوشوں سے فلائٹس کی دستیابی اور مسافروں کو رہائش اور کھانا فراہم کیا گیا
سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر، چین نے 1 ارب ڈالر قرض رول اوور بھی کیا
سعودی عرب میں عیدالفطر 20مارچ بروز جمعہ ہوگی
پاکستان اور افغانستان امن کی کوششوں کو ملکر دوام بخشیں اور معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں: سعودی وزارت خارجہ
25 فروری کو ختم ہونے والے ویزوں کی مدت میں 18 اپریل تک توسیع دی گئی، سعودی وزارت داخلہ
کویت پیٹرولیم کارپوریشن ڈیزل اور جیٹ فیول فراہم کرے گی
پاکستانی فوجی دستہ مشترکہ اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت پہنچا، سعودی وزارت دفاع
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان،امیرقطراور ترک صدرطیب اردوان سمیت دیگررہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں