عام انتخابات حلقہ بندیاں مکمل ہونے پر ہونے چاہئیں، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی
ہماری جماعت عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گی، اسحاق خاکوانی
ہماری جماعت عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گی، اسحاق خاکوانی
جمہوری جماعت ہیں، ہمیں عوام کی مدد چاہئے، پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی
آئی پی پی آئندہ انتخابات میں حصہ لے سکے گی، نوٹیفکیشن جاری
عدالت عظمیٰ نے 5-10 سے فیصلہ سنا دیا، اپیل کا اطلاق ماضی کے کیسز پر نہیں ہوگا
استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے رہنماؤںکی ملاقاتیں
عندلیب عباس، سعدیہ سہیل اور سمیرا احمدکا جہانگیرترین اور عبدالعلیم خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
استحکام پاکستان پارٹی کےقائدین تاریخی جلسےمیں اپنےمنشورکااعلان کریں گے
مزدور کی تنخواہ 50ہزار روپے کی جائے گی پیٹرول آدھی قیمت پر ہوگا،مرکزی صدر
9نومبر کو آئی پی پی قائدین کو استقبالیہ دیں گے
پیٹرن انچیف آئی پی پی کی بھیرہ آمد، 2 سکولوں میں جدید کمپیوٹر لیبز کا افتتاح
ہم پاکستان کوزرعی ملک بنائیں گے،دنیا آکر دیکھےگی، اب ہم ایک بہترین پاکستان بنائیں گے، ملک کو کامیاب بنائیں گے تو غربت ختم ہوگی
دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
کسی جماعت کو انتخابی نشان دینا یا واپس لینا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پیٹرن انچیف آئی پی پی
جہانگیر ترین نے پی پی 216 میں لیگی امیدوار سید بابر شاہ کی رہاشگاہ پر کنونشن سے خطاب کیا اور کارکنوں کے جذبے کو بڑھایا
انتخابات میں کامیابی کے بعد معیشت مضبوط کرنا ہماری پہلی ترجیح ہوگی، چیئرمین آئی پی پی
خاور مانیکا کے چھوٹے بھائی میرے پاس بشریٰ بی بی سے متعلق پیغام لائے ، میں نے کہا آپ کو یہ بات کرتے شرم آنی چاہیے، وہ کہنے لگے آپ اپنے لیڈر کو بچا لیں
الیکشن ملک کی قسمت کو سنبھالتے ہیں، ووٹ کی طاقت کو جیسے استعمال کریں گے ، ویسا ملک بنے گا: پیٹرن چیف آئی پی پی
کہ ملک کوبحرانوں کاسامناہےسب کوکردارادا کرنا ہوگا، کس نے کتنا نقصان پہنچایاکےبجائےاب سوچیں کون کتنابہترکرسکتاہے: صدر آئی پی پی
آئی پی پی سربراہ کاملتان کے 20 جوڑوں میں جہیز کا سامان اور خصوصی افرادکو وہیل چیئرز فراہمی کی تقریب سے خطاب
جہانگیر ترین نے اپنے مستقبل کے بارے میں اہم فیصلے کر لیے
جہانگیرترین ہمیشہ آئی پی پی اورہم سب کےسرپرست اعلیٰ رہیں گے: عبدالعلیم خان
جہانگیر ترین نے پارٹی عہدے اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا
کاروباری افراد نے وزیرِاعظم کوملکی معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنےپرخراجِ تحسین پیش کیا