عمران خان توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیسز میں بھی گرفتار
نیب نے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد جیل جاکر باضابطہ گرفتاری ڈال دی
نیب نے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد جیل جاکر باضابطہ گرفتاری ڈال دی
احتساب عدالت سے 10روزہ جسمانی ریمانڈکی استدعاکی تھی، وکیل لطیف کھوسہ
ملزمان کا صحت جرم سے انکار،احتساب عدالت نے 12گواہان طلب کرلئے
عدالت نے نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز ایڈووکیٹ سے 29 اپریل کو دلائل طلب کرلئے
ناصرجاوید رانا پنجاب سے 3 سال کے لیے اسلام آباد ڈیپوٹیشن پر تعینات تھے
وزارت قانون کا جج کی تعیناتی بارے نوٹیفیکیشن غلط ہے، پی ٹی آئی وکلا
اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران مزید 2 گواہان کے بیان پر جرح مکمل
4 تا 30 اپریل2019کے درمیان 26 روز میں 458 کنال سے زائد اراضی خریدی گئی، بیان
زلفی بخاری جان بوجھ کرعدالتی کارروائی کاحصہ نہیں بنے، احتساب عدالت
کل آخری موقع ہے، ہر صورت گواہ پر جرح کی جائے، عدالت
عثمان گل ایڈووکیٹ نیب کے گواہ پر جرح جاری رکھیں گے
بشریٰ بی بی کی طبی بنیادوں پر ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور