ڈالر سستا، روپے کی قدر بڑھ گئی
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 6 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے گرگئی
پاکستان تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی کے علاج کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا
پاکستان ثابت کرنے میں کامیاب رہا کہ ہم دہشتگردی کے خلاف لڑ رہے ہیں، عطاتارڑ
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو اسپاٹ کارگوز کیلئے بولیاں موصول
بابر اعظم پہلے ٹیسٹ سے باہر، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
پاکستان اور سری لنکا کی انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقیں شیک ہینڈ ٹو اختتام پذیر
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے رابطہ، ایرانی وزیر خارجہ نے دورہ چین کی تفصیلات سے آگاہ کیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مجموعی ذخائر 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے
معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 6 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے گرگئی
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت اجلاس میں معاہدے کی منظوری دی گئی
کوئٹہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس
بوگیوں پر باہر سے گولی باری کے نشانات واضح ہیں
موبائل ہائی وے کی طرف جارہی تھی، جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
پاکستان کو ہیٹ ویووز،گلشئیرز کے پگھلاؤ اور صحت کے مسائل کا سامنا ہے: جسٹس منصور علی شاہ
نو ماہ میں مہنگائی کی اوسط شرح 5.38 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، ٹاپ لائن ریسرچ
کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے ہنگامہ آرائی کی: ترجمان
فارم میں زیر تعلیم طالبات و طالبات کی دیگر اہم معلومات بھی فراہم کرنے کی ہدایت
فی تولہ سونا 1650 روپے اور فی اونس 16 ڈالر مہنگا ہوگیا
ٹول کلیکشن کا نظام بہتر بنانے سے 12 ارب کا ریونیو آیا: انجینئر گل اصغر
آرٹیکل 370 کی غیر قانونی منسوخی کے بعد کشمیری عوام مسلسل ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں: مس جولیٹ
کراچی سے دو ٹرینیں لاہور اور ایک راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگی، ریلوے حکام
حکومت کا جولائی 2025ء سے بجلی بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا فیصلہ
صحافیوں کو شدید دھمکیوں، سخت سنسرشپ اور تشدد کا سامنا ہے
مذکورہ اضلاع میں پولیس اورفوج کومکمل سیکیورٹی اختیارات ہونگے
رقم آنسو گیس شیل خریدنے،اہلکاروں کو خوراک فراہمی، سیکیورٹی پرخرچ ہوئی
برطانوی حکومت نے ریونیو اینڈ کسٹم کی ویب سائٹس پر فہرست جاری کردی
شکایت کنندہ کا نام خفیہ رکھتے ہوئے فوری کارروائی کی یقین دہانی کراتا ہوں، چیف جسٹس
سوشل میڈیا پر مسلمان دکانداروں اور ہوٹل مالکان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے
ایک سو چالیس بچوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،محکمہ صحت
استنبول یونیورسٹی نے میئر کی ڈگری بھی جعلی قرار دی تھی
موٹرویز اور ہائی ویز کی مانیٹرنگ بڑھائی جائے، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
چاہتے ہیں ایسا راستہ نکالیں کہ عام آدمی کو ریلیف ملے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 974 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند