جی20اجلاس ، سربراہان مملکت کی بھارت آمد ، مودی کی بائیڈن سے ملاقات
روس یوکرین جنگ، گلوبل وارمنگ ، ٹیکنالوجی اور چین سے متعلق بحث جوائنٹ سیشن کے ایجنڈے میں شامل
روس یوکرین جنگ، گلوبل وارمنگ ، ٹیکنالوجی اور چین سے متعلق بحث جوائنٹ سیشن کے ایجنڈے میں شامل
ای سی سی نے الیکشن میں مساوی مواقع کیلئے آصف زرداری کو تمام اختیارات دے دئیے
ویسٹ انڈیز کے کرکٹر سنیل نارائن نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔
گیند لگنے کے باعث آسٹریلوی اوپنر کے جبڑے سے خون بہنے لگا، جس کے بعد انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی
ویسٹ انڈیز نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دی ہے
مہمان ٹیم 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی، دورے میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے شامل
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جون میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ہے
فاتح ٹیم نے 137 رنز کا ہدف 19 اوور میں حاصل کیا، چیس نے ناقابل شکست 42 رنز بنائے
ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے 21 سال کرکٹ کھیلنے کے بعد اب ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں میں 2 ٹیسٹ میچ ملتان میں ہوں گے
شاہینوں کیخلاف کالی آندھی 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی
زخمی صائم ایوب اور آؤٹ آف فارم عبداللہ شفیق کی جگہ اوپنرز امام الحق اور محمد ہریرہ کو شامل کر لیا گیا
قومی ٹیم نے 46 رنز پر 4 وکٹیں گنوادی تھیں، سعود شکیل اور محمد رضوان کی نصف سنچریاں
کرس گیل ایک ہزار 56 چھکوں کے ساتھ سرفہرست ہیں
پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز 137 رنز پر ڈھیر، میزبان ٹیم نے پہلی اننگز میں 230 رنز بنائے تھے
ساجد خان نے 5، ابرار احمد کی 4 اور نعمان علی کی ایک وکٹ
پاکستان کیخلاف اس کی سرزمین پر 5 یا زائد وکٹیں لینے والے واحد بولر بن گئے
میزبان ٹیم نے بھی دوسری اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی، کریگ بریتھ ویٹ
قومی ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں و آفیشلز کو دو دن تک آرام کرنے کی اجازت دیدی
نعمان علی ٹاپ ٹین میں آگئے، ساجد خان 18 درجہ ترقی کے بعد 23 ویں نمبر پر براجمان
مہمان ٹیم کے 254 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے دوسرے دن کھیل ختم ہونے تک 76 رنز بنائے
بیٹرز میں سعود شکیل ایک درجہ تنزلی کے باوجود ٹاپ 10 میں موجود
قومی ٹیم ویسٹ انڈیز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی
نعمان علی، جومیل ویریکن اور ورون چکرورتی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل