نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران مشفیق الرحمان فیلڈ میں رکاوٹ بننے پر آوٹ قرار
مشفیق الرحمان نے بیٹنگ کے دوران غیر ارادی طور پر گیند کو ہاتھ سے پکڑ لیا جبکہ وہ وکٹ سے بھی دور تھی
مشفیق الرحمان نے بیٹنگ کے دوران غیر ارادی طور پر گیند کو ہاتھ سے پکڑ لیا جبکہ وہ وکٹ سے بھی دور تھی
پہلے روزکے میچ میں آسٹریلوی اوپنرڈیوڈ وارنرنے شاندار اننگز کھیلی
دن کے اختتام پر آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ 43 اور عثمان خواجہ 34 رنز بناکر کریز پر موجود
حسن علی ،آغا سلمان اورعامر جمال نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
پاکستان 317 رنز کے تعاقب میں 237 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
ڈیوڈ وارنر نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کیپ واپس دینے کی اپیل کر دی
آسٹریلیا نے 2 وکٹوں پر 116 رنز بنالئے
گیند لگنے کے باعث آسٹریلوی اوپنر کے جبڑے سے خون بہنے لگا، جس کے بعد انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی
مسلسل بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل ختم کردیا گیا
مہدی حسن نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
گزشتہ روزقومی ٹیم نے 5 وکٹوں کےنقصان پر 259رنز بنائےتھے
پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف75 رنز کی برتری حاصل ہے
پہلی اننگز میں ساجد خان نے 111 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں
جیمی اسمتھ نے 89،بین ڈکٹ نے 52 اور گس ایٹکنسن نے 39 رنز کی اننگز کھیلی
قومی ٹیم نے 7 وکٹ کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے