نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلےٹیسٹ میں ٹام لیتھم ٹیم کی قیادت کریں گے، سابق کپتان کین ولیمسن کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے،جیکب ڈفی،زیک فولکز اور بلئیرٹکنر، ڈیرل میچل بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکا پہلا ٹیسٹ 2 دسمبر سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہو گا،سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 10 جبکہ تیسرا ٹیسٹ 18 دسمبر سے شروع ہو گا۔






















