سوات ؛ کراچی جانے والی کوچ کی ٹکر سے ماں بیٹی جاں بحق
کبل پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے لاشیں کبل اسپتال منتقل کردی ہیں
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم
پشاور: 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ کےپی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق
فوج اورعوام متحدنہ ہوں توکوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، وفاقی وزیرعبدالعلیم خان
قانون کی خلاف ورزی کی کسی سیاسی جماعت یا گروہ کو اجازت نہیں دیں گے، میئر کراچی
پی سی بی نے بنگلہ دیش کے ٹی20 ورلڈ کپ میچز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کردی
کبل پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے لاشیں کبل اسپتال منتقل کردی ہیں
جاں بحق اور زخمی ہونے والے سیاحوں کا تعلق لاہور سے ہے، پولیس
منصوبوں میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے کردار کےحوالےسےآگاہ کیا گیا
سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ڈان نے صحافتی اقدار کو بالائے طاق رکھ کر بغیر تصدیق کے خبر پبلش کی۔
سکولوں میں منعقدہ تقریبات میں طلباء اور طالبات کی جانب سےتقریری مقابلے اور ٹیبلوز پیش کئے گئے
جاں بحق اور زخمی مزدوروں کا تعلق سوات سے ہے، لیویز
ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تینوں افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیا
لوئر دیر میں بھی 2 خواتین اور 2 بچے دریائے پنجکوڑہ میں ڈوب گئے، تلاش جاری
شدید بارشوں کے باعث پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ کے اضلاع کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
48 افراد کے خلاف غیر قانونی تیراکی جبکہ 20 افراد کے خلاف غیر قانونی کشتی رانی پر مقدمات درج
15 افراد پھنسے ہوئے ہیں خدارا جلد ہیلی کاپٹر سے مدد کی جائے، شہری دہائیاں دیتا رہا
دریا کے قریب قائم ہوٹلز کے لیے این اوسی لازمی قرار،3 دنوں میں تجاوزات کے خاتمےکو یقینی بنانے کی ہدایت
دریائے سوات میں پھنسے 13 افراد کی جان بچانے کیلئے بروقت ریسکیو آپریشن نہ کرنے پر کئی افسران معطل
صوبائی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ منگل کے روز وزیراعلی کو پیش کی جا سکتی ہے
ہلاک دہشتگرد متعدد مقدمات میں پولیس کومطلوب تھے،ڈی پی او
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 61 کلومیٹر تھی
ضلع بھر میں انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا گیا
بارش کے باعث سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ،الرٹ جاری
متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو فیس معافی کی درخواست کا پروفارمہ بھی جاری کردیا گیا
متائرین سیلاب میں راشن، خیمے، ادویات اور ضروری اشیا تقسیم کی جائیں گی: جہانگیر ترین
زلزلے کی شدت 3.4، گہرائی 13 کلومیٹر رہی
زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 47 کلو میٹر تھی