سانحہ سوات کے وقت نوجوان کی مدد کی پکار، ویڈیو سامنے آگئی۔
گزشتہ روز سانحہ سوات سے پہلے نوجوان کی مدد کی اپیل ویڈیو سامنے آگئی،دریائےسوات میں پندرہ افراد پھنسے ہوئے ہیں،خدارا جلد ہیلی کاپٹر سے مدد کی جائے،،کہاں سوئے ہیں سب، ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی،شہری دہائیاں دیتا رہا۔
نوجوان دریائے سوات کے کنارے کھڑے ہوکر پھنسے افراد کی مدد کی اپیل کرتا رہا۔لیکن افسوس بروقت ریسکیو آپریشن شروع نہ ہونے کے باعث قیمیں جانیں ضائع ہوگئیں۔



















