سپریم کورٹ نے نیب ایکٹ کی متعدد ترامیم کالعدم قرار دے دیں
کیس میں سوال ترامیم کا نہیں پارلیمنٹ کی بالادستی کا تھا، درخواست مستردکرتاہوں،جسٹس منصورعلی شاہ کا اختلافی نوٹ
کیس میں سوال ترامیم کا نہیں پارلیمنٹ کی بالادستی کا تھا، درخواست مستردکرتاہوں،جسٹس منصورعلی شاہ کا اختلافی نوٹ
ٹیلی تھون کے ذریعے سیلاب زدگان کیلئے جمع چار ارب کے مبینہ غلط استعمال کی تصدیق کا عمل مکمل
چیئرمین پی ٹی آئی سےبیک ڈور مذاکرات پر کچھ نہیں کہہ سکتا، پرویزالہیٰ
اسلام آباد ہائیکورٹ نےایف آئی اے سے وضاحت مانگ لی
سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی نے ایک ہفتہ قبل شوکاز نوٹس جاری کیا تھا
سیالکوٹ پولیس نے عمران ریاض خان کو باحفاظت گھر پہنچادیا
خاور مانیکا ملک سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے
جعلی رسیدوں کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث سماعت 16اکتوبر تک ملتوی
جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا کیس کا چالان جمع ہونے کے بعددونوں ملزمان کو نوٹس جار ی
جیل ٹرائل سیکیورٹی کے مد نظرچیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے،فیصلہ
آج ریاست نے شرم، حیا، قانون اور انصاف کو اپنے ہاتھوں سے دفن کردیا، پی ٹی آئی
عدالت نے کہا ہائیکورات کا حکم امتناع نہ ہوا تو آئندہ سماعت پر گواہ ریکارڈ کریں گے،شاہ خاور
مئی کے واقعات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ چلنا مشکل ہوگیا ہے،نعمان شاہ