آئندہ حج کیلئےپیش بندی،عازمین حج کی رجسٹریشن چارپانچ روزمیں شروع کرنےکی تیاریاں
حج 2026 ءکیلئے قبل ازوقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگا: ذرائع وزارت مذہبی امور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
مریم نواز کا عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10، 10 ہزار انعام کا اعلان
چاچا کرکٹ صوفی عبدالجلیل نے رواں سال ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا
گلگت بلتستان پولیس نے جنید اکبر کو صوبہ بد رکر دیا
حج 2026 ءکیلئے قبل ازوقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگا: ذرائع وزارت مذہبی امور
رجسٹریشن کروانے والے ہی حج کے اہل تصور ہوں گے
رجسٹرڈ عازمین سے دو اقساط میں رقم وصول کی جائیگی، ذرائع
عازمین انہی پیسوں میں اسی پیکج پر آئندہ برس حج کر سکیں گے، وزیر مذہبی امور نے تصدیق کر دی
رجسٹرڈ عازمین 9 اگست تک درخواستیں اور اخراجات جمع کراسکتے ہیں
وزارت مذہبی امور کی درخواست پر اسٹیٹ بینک نے 14 نامزد بینکس کو ہدایات جاری کردیں
غیر رجسٹرڈ عازمین سے حج درخواستوں کی وصولی بھی شروع کر دی گئی
نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی
آن لائن پورٹل آج رات 12 بجے بند کر دیا جائے گا، ترجمان
ملک بھر سے ایک لاکھ 18 ہزار 60 افراد نے درخواستیں جمع کرائیں، ذرائع
طویل دورانیہ کے حج کیلئے 38 ارب 34 کروڑ،کم دورانیہ کے لیے 23 ارب10 کروڑ روپے جمع کرائے گئے
پرائیویٹ آپریٹرزبچ جانے والےکوٹے پر نئی درخواست وصول کر سکیں گے، ذرائع
سعودی حکومت بیمار عازم کو ڈی پورٹ کردے گی،اخراجات بھی مریض دے گا، وزارت مذہبی امور
فین ٹرپ میں شرکت کیلئےپاکستان سمیت 14ممالک کےپرائیویٹ حج آرگنائزرسعودی عرب پہنچ گئے
ایک لاکھ 18 ہزار عازمین حج نے ساڑھے 6 لاکھ روپےکی دوسری قسط جمع کرا دی
عارضی بنیاد پر طبی عملے کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اسامیاں مشتہر
عازمین اپنا ڈیٹا درست فراہم کریں ورنہ حج ویزے میں تاخیر ہوسکتی ہے، وزارت مذہبی امور
پرائیویٹ حج آپریٹرز کوحج پیکج کی سو فیصد رقم متعلقہ سعودی اکاؤنٹس میں جمع کرانے کی ہدایت
عازمین حج کو لانے لے جانے کے لیے 4 فضائی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے
حکومت نے پرائیویٹ کوٹہ سرکاری حج اسکیم میں تبدیل کرنے کی وارننگ دی تھی
سرکاری حج اسکیم کے عازمین کو 468 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس لے جایا جائے گا
موجودہ صورتحال حج فلائٹس شیڈول کا جائزہ لیا جا رہا ہے،ذرائع وزارت مذہبی امور
عالمی حالات کے باوجود حج 2026 کے انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں،ترجمان
ملک بھر کے 10 حاجی کیمپوں میں تربیت اور ویکسینیشن 8 اپریل سے شروع ہوگی
حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے 21 مئی تک جاری رہےگا
اس سال بھی عازمین حج کو سعودی موبائل سم مفت فراہم کی جائیں گی
وفاقی وزیرمذہبی امور کی حج آپریشن کےلئے ایئر لائنز کو فوری ٹکٹس جاری کرنے کی ہدایت
191 پروازوں کےذریعے 55ہزار سے زائد عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا،ترجمان پی آئی اے
اب تک 31 پروازوں کے ذریعے 5 ہزار 250 سرکاری عازمین حج مدینہ منورہ پہنچےہیں
سب سے زیادہ 13869 خواتین عازمین کا تعلق کراچی ریجن سے ہے
پندرہ سال سےکم عمر عازمین حج کے ویزے فوری طور پر منسوخ کردئیےگئے
آج مختلف شہروں سے 17 پروازوں کے ذریعےچار ہزار تین سو سینتیس عازمین روانہ ہوں گے
سعودی عرب میں پاکستانی عازمین کی تعداد 56272 ہوگئی،ترجمان وزارت مذہبی امور
پرائیویٹ اسکیم کے 23 ہزار 735 عازمین حج بھی نماز جمعہ کی تیاریوں میں مصروف ہیں
پاکستان سے مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین فریضہ حج ادا کریں گے
خستہ حال عمارت سے عازمین منتقل کر دیے گئے، عازمین نے نئی رہائش پر اطمینان کا اظہار کیا
عازمین آج منیٰ میں قیام کے بعد منگل کے دن میدان عرفات روانہ ہوں گے
تم پر اللہ کا خوف اور تقویٰ لازم ہے،تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، خطبہ حج
میدانِ عرفات میں آج موسم انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے، وزارتِ حج و عمرہ
حج کا مبارک دن عبادت گزاروں کے لئے اللہ تعالی کی رحمت اور فضل و کرم کے حصول کا بہترین موقع ہے،وزیراعظم
حج ٹرانسپورٹ سروسز میں سنگین خلاف ورزیوں پر معاہدہ ختم کیا گیا، وزارت مذہبی امور
حجاج کرام آج رات بھی وادی منیٰ میں قیام کریں گے