عاکف جاوید کا شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار، کین ولیمسن کو آؤٹ کرنے کی خواہش
کین ولیمسن کو آؤٹ کرنے کی شدید خواہش ہے اور اسی کے لیے تیاری کر رہا ہوں: عاکف جاوید
کین ولیمسن کو آؤٹ کرنے کی شدید خواہش ہے اور اسی کے لیے تیاری کر رہا ہوں: عاکف جاوید
گرین شرٹس نے تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی
اس سے قبل ٹی 20انٹرنیشنل میں تیزترین سنچری کا ریکارڈ بابراعظم کے پاس تھا
پاکستان نے 205 رنز کا ہدف 16 اوورز میں حاصل کیا
بھارت نے پاکستان کو مالی نقصان پہنچانے کی کوشش کی، ترجمان پی سی بی عامرمیر
بھارتی بورڈ نے آفیشل پرائز منی سے تین گنا زیادہ رقم دینے کا اعلان کردیا
پی سی بی اور بی سی بی نے معاملات کو حتمی شکل دیدی
فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت چہل نے یہ مستقل الاؤنس دینے پر اتفاق کیا
کرکٹرز ٹورنامنٹ کھیلنے ملائیشیا پہنچے تھے تاہم ایسا کوئی ٹورنامنٹ منعقد ہی نہیں ہورہا تھا
ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلی پوزیشن پربرقرار ہیں
محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق اُڑانے پر عامر جمال کا بریڈ ہوج کو ٹک ٹاکر بننے کا مشورہ
پاکستانی ٹیم پر تنقید عام سی بات ہوگئی ہے، ہر شخص اپنی مرضی سے کچھ بھی کہہ رہا ہے، فاسٹ بولر
قومی ٹیم کی جانب سے136رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 13.1 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کیا
پاکستان کا ایک میچ پاکستان ہونے کے باوجود بڑٰی تعداد میں گیٹ منی اکٹھی ہوئی: ذرائع پی سی بی
ٓصف آفریدی انجری کے باعث نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ سے باہر ہو گئے ہیں
خوشدل شاہ کو ضابطہ اخلاق کے لیول 2 کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا
میچ کے دوران 40 سالہ جنید ظفر خان گرپڑے اور پھر اٹھ نہ سکے
بھارت 2028ء اولمپکس کرکٹ فائنل تک پہنچا تو ایک میچ کیلئے واپس آسکتا ہوں، ویرات کوہلی
جنوبی افریقی آل راؤنڈر کو ان کے ایجنٹ کے ذریعے نوٹس دیا گیا
مشکل سے نکل سکتے ہیں لیکن اس کے لیے منیجمنٹ اور کھلاڑیوں پر اعتماد کرنا ہوگا، سابق کپتان
بحرین کی ٹیم بغیر کوئی رن بنائے ’0‘ پر ڈھیر ہوگئی
قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ 100 سے بھی کم رنز پر آؤٹ ہوئی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 92 رنز کا ہدف باآسانی پورا کر لیا
ساتھی کرکٹر کریم جنت نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو خبر دی
ہم نے فینز کی توقعات کے مطابق کرکٹ نہیں کھیلی، کپتان ٹی 20 ٹیم