سابق فاسٹ بولربریٹ لی کو آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ بولربریٹ لی نے1999سے2012تک تینوں فارمیٹس میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی،بریٹ لی نے76ٹیسٹ میچوں میں 310وکٹیں حاصل کیں۔
انہوں نے 221ون ڈے انٹرنیشنل میں 380وکٹیں ،25ٹی 20میں28وکٹیں لیں۔





















