ٹیم سیریز ہاری ہے، کسی ٹورنامنٹ سے باہر نہیں ہوئی، اظہر محمود
ایک بولر اچھا پرفارم کرتا ہے تو دوسرا اس سطح پر نہیں کھیل پاتا، اسسٹنٹ کوچ
ایک بولر اچھا پرفارم کرتا ہے تو دوسرا اس سطح پر نہیں کھیل پاتا، اسسٹنٹ کوچ
بنگلہ دیش میں حکومتی سطح پر بھی تمیم اقبال کی صحت کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے
شکیب الحسن پر 3 لاکھ ڈالرز سے زیادہ کے چیک باؤنس کا الزام ہے
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ون ڈے 29 مارچ کو کھیلا جائے گا
کے ایل راہول نے اہلیہ کے ساتھ موجود رہنے کیلئے آئی پی ایل کا میچ بھی چھوڑ دیا
پاکستان سپر لیگ 10 میں ریپلیسمنٹ ڈرافٹ کا انعقاد آن لائن کیا گیا
سابق بھارتی اسپنر کو آئی پی ایل کمنٹری پینل سے معطل کرنے کا مطالبہ سامنے آنے لگا
دونوں ٹیموں کے درمیان مئی میں دو طرفہ سیریز شیڈول ہے
سلمان اقبال نے اپنے بیان میں کپتان کو خوش آمدید کہا
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان دوفرطہ سیریزمیں ون ڈےمیچز نہیں کھیلے جائیں
تمیم اقبال کی اب حالت پہلے سے بہتر ہے، بی سی بی میڈیکل آفیسر
گزشتہ 4 سال سے سول ایوارڈ کے حصول کا منتظر ہوں، پاکستانی کوہ پیما کا پیغام
شان مسعود کو بھی سیزن ٹین میں کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ریپلیسمنٹ ڈرافٹنگ کل ہوگی
ایئر لائن نے تاخیر کی وجہ موسمی خرابی کو قرار دیا
پاکستان میں گرین پچز تیار کرکے پریکٹس کی ہے، جس کا نیوزی لینڈ میں فائدہ ہوگا، گفتگو
مہر عباس اپنا ڈیبیو پاکستان کیخلاف 29 مارچ کرینگے
نیوزی لینڈ کو5 میچوں کی سیریز میں1-3 کی فیصلہ کن برتری
پاکستان کا ون ڈے اسکواڈ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے تیاری کر رہا ہے
اولمپئن باکسنگ لیجنڈ نے 21 مارچ 2025 کو دنیا کو الوداع کہا
ٹورنامنٹ میں 50 سے زائد ٹیمیں شریک فائنل چاند رات کو کھیلا جائے گا
کین ولیمسن کو آؤٹ کرنے کی شدید خواہش ہے اور اسی کے لیے تیاری کر رہا ہوں: عاکف جاوید
گرین شرٹس نے تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی
اس سے قبل ٹی 20انٹرنیشنل میں تیزترین سنچری کا ریکارڈ بابراعظم کے پاس تھا
پاکستان نے 205 رنز کا ہدف 16 اوورز میں حاصل کیا