پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کی فہرست جاری نہ کرنے کا اقدام چیلنج کردیا
ابوذر سلمان خان نیازی نے ای سی پی کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ
وزیردفاع خواجہ آصف 3 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے
یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا گیا تو ہندوستان دنیا کے نقشے پر نہیں رہے گا: مشعال ملک
میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے خبریں بے بنیاد قرار
فیلڈ مارشل سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی جی ایچ کیو میں ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
سپیکر اسمبلی اور پی ٹی آئی کے درمیان اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر معاملات طے پا گئے
غیر قانونی کال سینٹرز سے مبینہ بھتہ وصول کرنے والے 13 اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری ہونے پر پیپلز پارٹی کا سخت رد عمل، قومی اسمبلی سے واک آوٹ
پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس کل طلب کرنے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال
ابوذر سلمان خان نیازی نے ای سی پی کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
عدالت الیکشن کمیشن کو فوری طورپرڈیٹا ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم دے،استدعا
آٹھ فروری کو خاندانوں اور موروثیت کی سیاست دفن ہو جائے گی
چھبیس دسمبر کو ن لیگ،پیپلزپارٹی کی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی ہوگی
ن لیگ نے سب سے زیادہ 14، پی پی نے 6 اور استحکام پارٹی نے 3 امیدوار نامزد کئے ہیں
مخصوص نشستوں کی ترجیحی لسٹ میںمسلم لیگ ن کی 20،پاکستان پیپلز پارٹی کی 6 اور استحکام پاکستان پارٹی کی 3 شامل ہیں۔
آئی جی پنجاب سے ٹیلی فونک رابطہ، ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا عندیہ
الیکشن کیسز کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کی ہفتہ،اتوار اور 25دسمبر کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں
صنم جاوید نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں