عام انتخابات کیلئےخواتین کی مخصوص نشستوں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل سے شروع ہوگی۔
چھبیس دسمبر کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی ہوگی،جماعت اسلامی،تحریک لبیک کی مخصوص نشستوں پرسکروٹنی 27 دسمبر کو ہوگی
28دسمبر کو استحکام پاکستان و دیگر جماعتوں کی خواتین امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی۔