جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جمہوریت کی مضبوطی اور تسلسل سے ہی ملک آگے بڑھے گا۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے میں کہا کہ جاگیرداروں، سرمایہ داروں کی پارٹیاں جمہوریت کے استحکام میں رکاوٹ ہیںجماعت اسلامی افراد کی بجائے قانون کی حکمرانی چاہتی ہےدیگر پارٹیاں افراد یا خاندانوں کے اقتدار کے نظریہ کی حامل ہیں۔
امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی، بدامنی کی وجہ سابقہ حکومتوں کی ناکام پالیسیاں ہیںآٹھ فروری کو جمہور کی حکمرانی کا سورج طلوع ہو گاآٹھ فروری کو خاندانوں اور موروثیت کی سیاست دفن ہو جائے گی۔