بانی پی ٹی آئی عمران خان عام انتخابات 2024 سے مکمل آؤٹ
سابق وزیر اعظم کی این اے 122 اور این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں خارج
آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کیلئے حکومتی درخواست منظور
اوگرا نے غیرقانونی گیس فلنگ کا دھندہ ختم نہ ہونے کا سبب کم سزاؤں کو قرار دےدیا
مختلف سرکاری اداروں کے ذمے قرضوں اور واجبات کا حجم 9.5 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا
امریکا کی مسلسل دھمکیاں، جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے بھی تیار ہیں،ایران
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ تجارت پر پابندی عائد کردی
تجارتی جنگوں اور ٹیرف پالیسیوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ
یوکرین معاملے پر پائیدار امن کیلئے مکالمہ ہی واحد قابل عمل راستہ ہے، عاصم افتخار
امریکا نے اپنےشہریوں کو فوری طورپر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی
سابق وزیر اعظم کی این اے 122 اور این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں خارج
مسلم لیگ ( ن ) کے وکیل رمضان چوہدری کی جانب سے اپیل پر اعتراض کیا گیا
اپیلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ برقرار رکھا
ایپلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا
لاہور کی چودہ ہزار سے زائد خواتین نے زندگی کے ہمسفرسے راستہ جداکرلیا
جسٹس شمس محمود مرزا نے سابق چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی
الیکشن کمیشن نے قانون کےمنافی انتخابی نشان واپس لیا،درخواست گزار
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے مقامی رہنما کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا
مریم نوازنے اثاثوں میں چالیس لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ ظاہرکیا