عمران خان کی 9مئی کے مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کی درخواست منظور
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کو27نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کو27نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی
عدالت پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے نوٹیفیکشن پر عملدرآمد روکنے کا حکم دے، استدعا
احتجاج کی صورت میں ریڈ زون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ
جو اسکول انتظامیہ احکامات کو نہیں مانےگی اسے سیل کردیا جائے،عدالت کے ریمارکس
قبل ازیں میاں اسلم اقبال کو اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے ۔
کوٹ لکھپت جیل میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات پر بھی سماعت ہوئی
عدالت نے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیدیا
میرے نزدیک ملزم کا ضمانت قبل از گرفتاری میں عدالت کے روبرو پیش ہونا ضروری ہے، جسٹس فاروق حیدر
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی