پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
عدالت پنجاب میں دفعہ144کےنفاذکےنوٹیفیکشن پرعملدرآمد روکنےکاحکم دے، استدعا
عدالت پنجاب میں دفعہ144کےنفاذکےنوٹیفیکشن پرعملدرآمد روکنےکاحکم دے، استدعا
احتجاج کی صورت میں ریڈ زون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ
جو اسکول انتظامیہ احکامات کو نہیں مانےگی اسے سیل کردیا جائے،عدالت کے ریمارکس
قبل ازیں میاں اسلم اقبال کو اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے ۔
کوٹ لکھپت جیل میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات پر بھی سماعت ہوئی
عدالت نے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیدیا
میرے نزدیک ملزم کا ضمانت قبل از گرفتاری میں عدالت کے روبرو پیش ہونا ضروری ہے، جسٹس فاروق حیدر
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی
حکومت سیاسی اجتماع کو روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ بار بار کر رہی ہے،درخواست گزار