دفعہ 144 لگانے کا اختیار ایک بار پھر ڈپٹی کمشنرز کو مل گیا
ڈپٹی کمشنرز دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر سکیں گے،اعلامیہ
فوجی جہاز آبنائے ہرمز کے قریب آئے تو سختی سے نمٹیں گے،ایرانی پاسداران انقلاب
نائجیریا میں فضائی حملہ، 200 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
پاکستان کوعالمی سطح پر اسلامی دنیا کی حقیقی آواز بننا ہوگا،مولانا فضل الرحمٰن
وزیر خارجہ کے سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ سے رابطے، جنگ بندی کے عزم کو برقرار رکھنا ضرور قرار
مشرق وسطیٰ تنازع حل کرنے کیلئے سفارتکاری ضروری ہے، یورپی یونین
ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 3 ہزار 375 ایرانی شہید ہوئے، ایرانی حکام
مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں مدد کیلئے تیار ہیں، روسی صدر
ڈپٹی کمشنرز دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر سکیں گے،اعلامیہ
ہرقسم کےعوامی اجتماع اورریلی کے لئےاین اوسی لازمی ہوگی، نوٹیفکیشن
تمام ملزمان کی درخواست بریت پر ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائے گا،عدالت
امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کی گئی،حکام
متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سےاظہر صدیق نے دائر کی
حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
دفعہ 144 نافذ کرناصرف پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنا ہے، موقف
دفعہ 144 شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے باعث لگائی گئی
ہر قسم کے مظاہروں جلوس دھرنے ریلیوں اور اجتماع پر پابندی لگائی گئی ہے
حکومت سیاسی اجتماع کو روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ بار بار کر رہی ہے،درخواست گزار
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے 10 سرگرمیوں پر پابندی کے حکمنامے جاری کردیئے
ہرقسم کےجلسے، جلوس،اور ریلیوں پرپابندی عائد
پابندی کا اطلاق ہفتہ 23 نومبر سے پیر 25 نومبر تک ہو گا
عدالت پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے نوٹیفیکشن پر عملدرآمد روکنے کا حکم دے، استدعا
فیصلہ صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر کیا، محکمہ داخلہ
محکمہ داخلہ پنجاب نےدفعہ ایک سوچوالیس کےتحت نوے روزکیلئے پابندی عائد کی ہے
صوبے بھرمیں پابندیوں کا اطلاق 5جون سے20 جون تک ہوگا
محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
جلوسوں کے راستوں پر کسی بھی قسم کی رکاوٹوں پر مکمل پابندی عائد
ننکانہ ضلع کےسیلاب زدہ علاقوں میں رہائش نہ چھوڑنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی
پنجاب میں احتجاج،جلسے،جلوس،ریلیوں،دھرنوں،اجتماع پردفعہ 144کےتحت پابندی عائد
دفعہ 144 کے تحت چار یا زائد افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے پر مکمل پابندی ہوگی
امتحانی مراکز کے اردگرد غیر متعلقہ افراد کا داخلہ مکمل طور پر ممنوع ہوگا
25دسمبراور نیوائیر پر مال روڈ پرصرف سیاح فیملیزکوآنےکی اجازت ہوگی، نوٹیفکیشن
صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش اوراستعمال پر مکمل پابندی، جبکہ ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد
راولپنڈی میں جلسے،جلوس،ریلیوں پر مکمل پابندی رہے گی، نوٹیفکیشن
تمام قسم کے اجتماعات غیرقانونی تصور کئے جائیں گے،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد
محکمہ داخلہ نے ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں تیس روز کی توسیع بھی کی گئی