نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا
قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری
جوڈیشل کمیشن کے تین الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوں گے
پنجاب کے کالجز کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، محکمہ ہائیرایجوکیشن
امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور
پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کردی
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
باہر سے بھیجے گئے دہشت گردوں نے ملک میں ہنگامہ آرائی کی، ایرانی صدر
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری
مختلف منصوبوں پر ملٹی نیشنل کمپنیوں سے تھرڈ پارٹی اویلیویشن کرانے کی ہدایت
ایسی سڑکوں کی تعمیر کو ترجیح دیں جن سے معاشی لحاظ سے بھی فائدہ ہو: وفاقی وزیر
این ایچ اے کی طرف سے نئے ٹول پلازوں کی تعمیر اور فنکشنل ہونے کی تفصیلات بھی پیش
این ایچ اے عملہ اور بھاری مشینری ملبے کو ہٹانے میں مصروف عمل، ترجمان
مسلسل بارشوں سے کوہالہ مظفر آباد روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ تواتر سے جاری
این ایچ اے نے شاہراہ کو بحال کرنے کے لئے کارروائیاں شروع کر دیں ، ترجمان
موٹرویز اور نیشل ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ آج سے نافذ العمل ہو گا
ادارے کا ریونیو بڑھنے پر ملازمین کو بونس اور انعام ملنا چاہیے، وفاقی وزیر
میرے پاس جتنی صلاحیت ہے ملک کیلئے استعمال کروں گا ، میری پہچان میرے ملک کی وجہ سے ہے، پریس کانفرنس
تمام شاہراہوں اور موٹرویز کو کیمروں اور سی سی ٹی وی سے منسلک کیا جائے، ہدایت جاری
انفرا اسٹرکچر کی بہتری سے غیرملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوگا ، وفاقی وزیر
کاروں کے لیے ٹول 60 روپے سے بڑھا کر 70 روپے کر دیا گیا
موجودہ طریقہ کار میں بہتری لاکر کام کی رفتار تیز کرنا ہوگی، وفاقی وزیر مواصلات
اب سیاح دشواریوں کےبغیر بابوسر ٹاپ اور آگے جاسکتے ہیں،ترجمان این ایچ اے
سالانہ ریونیو میں پچاس ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ کیا گیا ہے، وفاقی وزیر مواصلات
اس سال این 25 بلوچستان کیلئے 100 ارب روپے مختص، دیگر منصوبوں پر تیزی سے کام ہوگا : گفتگو
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ری اسٹرکچرنگ کے عمل کو 2 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
نئے ٹول پلازے یکساں ماڈل کے تحت تعمیر ہوں گے،وفاقی وزیر مواصلات
2024 میں این ایچ اے کا ریونیو 66.8 ارب روپے تھا، 2025 میں منافع بڑھ کر 108 ارب 90 کروڑ روپے تک پہنچ گیا: وفاقی وزیر