’مجھے پھانسی دی جائے‘ کمشنر راولپنڈی کا الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف، عہدے سے مستعفی
راولپنڈی ڈویژن میں جیتنے والے13 ایم این ایز کو ہم نے ہروایا، خود کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں، لیاقت علی چٹھہ کااعترافی بیان
امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر ایک اور حملہ، 15 افراد جاں بحق
دشمن کے حملوں کے باوجود ملک معمول کے مطابق چل رہا ہے،ایرانی صدر
بھارت کے نیویگیشن سیٹلائٹ نظام کو شدید دھچکا، سیٹلائٹ کا ایٹمی کلاک اچانک بندہوگیا،بھارتی میڈیا
پاکستان کا پہلی بار ٹرانسشپمنٹ کنٹینرز کو بندرگاہ سے باہر رکھنے کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ
لوک فنکارہ مائی فاطمہ انتقال کر گئیں، اسلام کوٹ میں سپرد خاک
نادرا کے نام پر سائبر فراڈ کا انکشاف، سرٹ نے الرٹ جاری کر دیا ، 9 ویب سائٹس بلاک
راولپنڈی ، تھانہ مندرہ کے علاقہ ڈھوک مقدم میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا
سعودی عرب میں طیاروں کو چند روز قبل نشانہ بنایا گیا، 4 طیارے ٹھیک اور فعال ہیں: ٹرمپ
بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نامناسب اشارے کرنے پر سلمان آغا قصور وار قرار
راولپنڈی ڈویژن میں جیتنے والے13 ایم این ایز کو ہم نے ہروایا، خود کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں، لیاقت علی چٹھہ کااعترافی بیان
الزامات میں ذرہ سی صداقت ہے تو ان کا ثبوت دیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پہلے سے مقرر کردہ مقدمہ میں ہی پہلو کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع
کمشنر راولپنڈی کا بیان ثابت کرتا ہے، بڑی دھاندلی ہوئی ہے،عمر ایوب
محسن نقوی نے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم دے دیا
الیکشن کو متنازع کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،سابق وزیرداخلہ
امریکاکیوں جاتےہوالیکشن کمیشن جاؤعدالت جاؤ،ترجمان مسلم لیگ ن
ڈی سیزاور ریڑننگ آفیسرز کے ذریعے انتخابی نتائج بدلے گئے، ظلم زیادہ دیرنہیں چل سکتا، صدر پی ٹی آئی
ڈی جی آرڈی اے سیف انور کو کمشنر راولپنڈی کااضافی چارج سونپ دیاگیا،نوٹیفکیشن جاری
کمیٹی3دن میں رپورٹ پیش کرےگی، جس کی روشنی میں کمشنر راولپنڈی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ہوگا،اعلامیہ
عام انتخابات کا انعقاد شفاف ہوا اور ہم پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں تھا، رات گئے پریس کانفرنس
ای سی پی کی جانب سے ممبر سندھ نثار درانی کی زیر صدارت کمیٹی قائم کی گئی ہے
ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم ملکر وفاقی حکومت بنائیں گے، سابق وزیردفاع
انکوائری کمیٹی نے گزشتہ روز لیاقت چٹھہ کو بیان دینے کے لئے نوٹس بھیجا تھا