صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پانچ سالہ مدت صدارت مکمل ہوگئی
عارف علوی نئے صدر کے انتخاب تک اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے
عارف علوی نئے صدر کے انتخاب تک اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے
صدر انتخابات کی تاریخ دینے کے مجاز نہیں، ذرائع وزارت قانون
وفاقی اورچاروں نگران صوبائی حکومتیں ساتھ ہیں، اقتدارکوطول دیناہماری سوچ کاحصہ نہیں،انوارالحق کاکڑ
اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا،سماء سے گفتگو
عارف علوی ایک پارٹی کی نمائندگی کر رہے ہیں اور وہ جانبدار صدر ہیں، سماء سے خصوصی گفتگو
خاتم النبین کی ولادت ِباسعادت تمام جہانوں کیلئےعظیم اورمبارک ترین نعمت ہے،صدر
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عرفان سعادت خان کی تعیناتی کی منظوری دی
صدرمملکت کا سزا معافی کا اختیار قرآن و سنت کے منافی ہے ، ڈاکٹر قبلہ ایاز
اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر انتخابات ہونے چاہییں تھے،ساتویں مردم شماری کے باعث انتحابات 90 روز میں کرانا ممکن نہیں تھا
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کا خط بھی سال بھیج دیا
روس کے ساتھ طویل المدتی اورکثیر الجہتی شراکت داری کے خواہاں ہیں، عارف علوی
نائجیریا کے ساتھ تجارتی و ثقافتی تعاون مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے، عارف علوی
چند ریاستوں کو ویٹو پاور کا حق دینا بنی نوع انسان کی پہلی ناکامی ہے، ڈاکٹر عارف علوی
کرسمس،محبت،اخوت ،برداشت اور ایثارکا نام ہے،نگران وزیراعظم
نوٹیفکیشن کا مراسلہ صدر اور وزیراعظم سمیت متعلقہ محکموں کو ارسال
عارف علوی نے سابق جج کا استعفیٰ نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا
صدر مملکت نے قائداعظم کے بھائی کی دستاویزات کی نقل تحفے میں دینے کی درخواست کی
نگران وزیراعظم کے دستخط سےوزارت پارلیمانی امور نے سمری تیارکرلی جو سپیکر راجا پرویز اشرف کو بھیجی جائے گی
صدر عار ف علوی قومی ادارے سے اختلاف کر رہے ہیں : خواجہ آصف
تعیناتیوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 کے تحت دی گئی
سزا میں کمی کا اطلاق ریاست مخالف سرگرمیوں کے مجرموں پر نہیں ہوگا
پاکستان کو جوڑنے کیلئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے: سابق صدر
سابق صدر کی لاہور میں تحریک انصاف کے اسیر رہنماؤں سے ملاقات
فوج کا ہم ہمیشہ دفاع کرتےہیں اورکرتے رہیں گے،عارف علوی
معاملہ صرف معافی کا ہے تو ملک کو تباہ نہ مت کرو،سابق صدر
ماضی میں ایسی پابندیوں کا نتیجہ اچھا نہیں رہا، سابق صدر کی گفتگو
ہمیں حمود الرحمان کمیشن رپورٹ سے سیکھنا چاہیے، سابق صدر
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میں کسی صورت ملک سے باہر نہیں جاؤنگا، سابق صدر
میاں تم باتیں توآدمیوں جیسی کرتے ہو لیکن بخدا جذبات تمہارے گھوڑے جیسے ہیں، عارف علوی
سابق صدر کی ناراض رہنماؤں کو جلد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی