صدرمملکت عارف علوی اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کابارہ ربیع الاول کے موقع پر قوم اورامت مسلمہ کودل کی گہرائیوں سےمبارکبادد کے پیغامات دیئے ۔۔۔۔
اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ خاتم النبین کی ولادت ِباسعادت تمام جہانوں کیلئےعظیم اورمبارک ترین نعمت ہے۔۔آپؐ کی بدولت انسانیت اللہ تعالیٰ کی ہدایت کےانعام اور رحمت سےسرفراز ہوئی آپؐ کی تعلیمات ہمہ گیراورآفاقی ہیں۔۔انسانیت کیلئےرہنمائی کالازوال ذریعہ ہیں ۔۔۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دی اُنہوں نے کہا کہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس رسول کا امتی بنایاَ