وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی چمن شاہراہ کو ایکسپریس وے میں بدلنے کا فیصلہ
سفرآج کل 18 گھنٹے میں طے ہوتا ہے، اس ایکسپریس وے کی تعمیر کے بعد سفر 6 سے 8 گھنٹے تک محدود ہوجائے گا
غزہ بدستورسنگین انسانی بحران کا شکار ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد
اسرائیل کی لبنان کے جنوبی علاقوں پر بمباری ،تازہ حملوں میں مزید پانچ شہری شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے،7 افراد جاں بحق، صدر،وزیراعظم کی مذمت
اساتذہ کیلئے بُری خبر،حاضری میں تاخیر یا غیرحاضری پر خودکار تنخواہ کٹوتی کا فیصلہ
ایران کے لیے 60 دن کی ڈیڈ لائن، معاہدہ نہ ہوا تو سخت اقدامات کریں گے، امریکی صدر کی دھمکی
تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹرماہ نورناصرکو علاج کیلئے بیرونِ ملک بھجوانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی
اقوامِ متحدہ میں سعودی عرب نے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کردیا
سفرآج کل 18 گھنٹے میں طے ہوتا ہے، اس ایکسپریس وے کی تعمیر کے بعد سفر 6 سے 8 گھنٹے تک محدود ہوجائے گا
احتجاجی ریلیوں میں طلباء وطالبات، قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
پاکستان کے خلاف مہم دراصل بھارت کی اندرونی ناکامیوں اور عالمی سطح پر بگڑتی ہوئی ساکھ سے توجہ ہٹانے کی ایک کوشش ہے
ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے قومی عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر
کوٹلی اورمظفرآباد میں میزائل داغےگئےہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
نیشنل سائبرکرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ٹیم کی معاونت کے لئے سیکرٹری انٹربورڈ کا تقرر
آلٹو VXR MT کی پرانی قیمت 27,07,000 روپے تھی، جو اب بڑھا کر 28,27,000 روپے کر دی گئی ہے،
سپر ٹیکس کیس میں سپریم کورٹ نے کئی اہم سوالات اٹھا دیئے،سماعت اگلے روز تک ملتوی
محفوظ پنجاب ایکٹ سے ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹیوں کے اختیارات میں اضافہ ہوگا
اسحاق ڈار نے بھارت کی حالیہ اشتعال انگیزی اورغیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا
بھارت خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے، قرارداد کا متن
ملزم فرار ہورہا تھا پولیس نے تعاقب کیا تو مقابلہ ہوگیا : سی پی او ایاز سلیم
اسکولز کے قریبی علاقوں میں رہائشی فیصلے سے استفادہ حاصل کرسکیں گے
وزیر خزانہ مختلف سرمایہ کاری فورمز اور سیمنارز سے خطاب کریں گے
24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت تین لاکھ 56 ہزار 100روپے ہوگئی
اختیارات میں تبدیلیاں آئیں، چیف جسٹس کو آئین کے مطابق ہی چلنا ہوتا ہے، چیف جسٹس
پیپلز پارٹی کے وقارمہدی 111 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے
چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں پارٹی کا نیا ڈھانچہ باقاعدہ تسلیم کر لیا گیا
ملزمان پر سرکاری املاک کو جلانے اور ریاست مخالف نعرے بازی کا الزام ہے
پاک فوج کیخلاف نہ لڑنےکااعلان کرنےوالےسکھوں کوسلام پیش کرتا ہوں،وزیراطلاعات
وزیر تجارت جام کمال سے چیئرمین اے پی ایس ای اے کی ملاقات
سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کے خلاف جرم ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیا، حکمنامہ جاری
مودی حکومت نے پاکستان دشمنی میں دل کے مریض بچوں کو بھی نہ بخشا
گیارہ ای ٹیکسیز سے پائلٹ پراجیکٹ کے اجراء پراتفاق،ای چارجنگ سٹیشن کیلئے سولر پاورسسٹم نصب کرنےکا بھی فیصلہ