اٹک میں فقیرآباد کےقریب مال گاڑی کی 3 بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں
راولپنڈی،پشاور ریلوےٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل
راولپنڈی،پشاور ریلوےٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل
قراقرم ایکسپریس سہ پہرتین بجےکی بجائےسوا4 بجے لاہورسےروانہ ہوئی
آئی جی ریلوے نے نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دیدیا، اہلکار گرفتار
عدالت نے ملزم میر حسن کو 35 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت دیدی
پاکستان ریلوے کراچی سے راولپنڈی کے لیے سمرویکیشن اسپیشل ٹرین چلائے گی
کینٹ اسٹیشن نہ پہنچنے والے مسافر ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشن سے سوار ہوسکیں گے
دھند کی وجہ سے دسویں روز بھی ٹرین شیڈول بری متاثر ہے
واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرینوں کی آمد و رفت چند گھنٹوں بعد بحال
واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا
رہا ہونے والوں میں 58 مرد، 31 عورتیں اور 15 بچے شامل، 16 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا: سیکیورٹی ذرائع
پاک بزنس ایکسپرس اورکراچی ایکسپریس کوآج معطل کر دیا گیا
مسافر ٹرین کا پنوعاقل کے قریب انڈر گیئر ٹوٹ گیا، ریلوے ذرائع
ستائیس مارچ کو پشاور سے اور 28 مارچ کو کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس روانہ ہونگی، حنیف عباسی